آئندہ پانچ سال کے دوران کھیلوں کے ساماٰن کی برآمدات میں 2.5ارب ڈالر تک اضافہ ممکن

اتوار 12 فروری 2017 11:20

اسلام آباد ۔ 12فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 فروری2017ء) آئندہ پانچ سال کے دوران کھیلوں کے ساماٰن کی برآمدات کو 2.5ارب ڈالر تک بڑھایا جا سکتا ہے ۔ پاکستان سپورٹطس گڈز مینو فیکچررزاینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن (پی ایس جی ایم ای ای) نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ شعبہ کی ترقی کیلئے مراعاتی پیکیج کا اعلان کیا جائے اور خصوصاً شعبہ کو جدید خطوط پر استوار کرنے کیلئے ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ فنڈ قائم کیا جائے۔

(جاری ہے)

ایسوسی ایشن کے حکام نے کہا ہے کہ حکومت کو شعبہ میں سرمایہ کاری کرنی چاہئے تاکہ برآمدات میں اضافہ کیا جا سکے ۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کی سرپرستی اور تعاون سے کھیلوں کے سامان کی موجودہ برآمدات 1.1ارب ڈالر کو پانچ سال کے عرصہ میں 2.5ارب ڈالر تک باآسانی بڑھایا جا سکے گا۔ انہوں نے کہا کہ کھیلوں کے سامان کی تیاری اور برآمدات کے حوالے سے پاکستان دنیا کا اہم ترین ملک ہے تاہم جدید تحقیق اور ترقی کے شعبہ میں حکومتی سرپرستی سے شعبہ کی کارکردگی میں مزید اضافہ سے قومی معیشت کی ترقی میں مدد حاصل کی جاسکتی ہے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز