پاکستان میں 30 سال سے کم 64 فی صد افرادی قوت کو فنی وپیشہ وارانہ تربیت فراہم کرکے بے روزگاری کی شرح کم کی جاسکتی ہے، تجزیہ کار

پیر 13 فروری 2017 11:06

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 فروری2017ء) پاکستان میں 64 فی صد افرادی قوت دکی عمریں 30 سال سے کم ہیں نوجوان افراد قوت کو مارکیٹ کی ضرورت کے تحت فنی وپیشہ وارانہ تربیت فراہم کرکے ملکی ترقی میں مدد کے ساتھ ساتھ بے روزگاری کی شرح کو بھی کم کرنے میں مدد حاصل کی جاسکتی ہے۔

(جاری ہے)

معروف اقتصادی تجزیہ کار فرید خان مروت نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ کے تحت ون بیلٹ ون روڈ کے نظریہ کے تحت افرادی قوت سے استفادہ وقت کی اہم ضرورت ہے۔

انہوں نے کہا کہ سی پیک کے تحت مختلف منصوبوٴْں کے قیام سے روزگار کے مواقع پیدا کرنے میں مدد ملے گی تاہم نوجوان افرادی قوت سے بھرپور استفادہ کیلئے ضروری ہے کہ نوجوان طبقہ کو مارکیٹ کی ضروریات کے مطابق فنی وپیشہ وارانہ تعلیم وتربتی کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے جس سے معاشی ترقی کے مطلوبہ اہداف کے حصول میں معاونت حاصل ہوگی۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز

سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ایس ای سی پی ایکس ایس متعارف کروا دیا

روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار