نئے ڈرگ ایکٹ کیخلاف پنجاب بھر میں فارماسوٹیکل مینوفیکچررز کی ہڑتال

پیر 13 فروری 2017 12:02

نئے ڈرگ ایکٹ کیخلاف پنجاب بھر میں فارماسوٹیکل مینوفیکچررز کی ہڑتال
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 فروری2017ء) پنجاب میں نئے ڈرگ ایکٹ کے خلاف پاکستان فارماسوٹیکل مینو فیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے ہڑتال ، بیشتر شہروں میں میڈیکل سٹورز بند رہے ، لوگوں کو مشکلات کا سامنا کر نا پڑا ، سندھ اور خیبرپختونخوا کی ایسوسی ایشنز نے بھی ہڑتال کی حمایت کر دی ۔ پنجاب میں نئے ڈرگ ایکٹ کے خلاف پاکستان فارماسوٹیکل مینو فیکچررز ایسوسی ایشن کی ہڑتال کئی،لاہور ، رحیم یارخان ، وہاڑی سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں میڈیکل سٹورز بند رہے۔

کراچی میں بھی ہول سیل مارکیٹ بند ہے ، لوگوں کو ادویات نہیں مل رہیں ، ہڑتال کے حوالے سے پاکستان فارماسوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن اور کیمسٹس اینڈ ڈرگسٹس ایسوسی ایشن اختلافات بھی سامنے آئے ، ایک دھڑے کی جانب سے ہڑتال کی جا رہی ہے دوسرے گروپ نے وزیر صحت پنجاب خواجہ عمران نذیر سے مذاکرات کے بعد 17 فروری تک ہڑتال مؤخر کر نے پر آمادگی ظاہر کی ، لیکن سندھ اور خیبرپختونخوا کی ایسوسی ایشنز نے بھی ہڑتال کی حمایت کی ہے۔

(جاری ہے)

پنجاب میں نافذ نئے ڈرگ ایکٹ کے مطابق ناقص دوا بیچنے پر پانچ سال قید اور دس لاکھ روپے جرمانہ جبکہ جعلی دوا بیچنے پر پانچ سال قید اور پانچ کروڑ روپے جرمانہ ہوگا۔ بغیر لائسنس دوا بیچنے پر دس سال قید اور دس کروڑ تک جرمانہ ہوسکتا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز