دسمبر تک روپے کی قدر میں 3سے 4فیصد تک کمی متوقع

مالی سال 2017میں پاکستانی معیشت کی نمو 5فیصد سے زائد رہے گی، آخری 6ماہ میں شرح سود میں اضافے کا امکان ہے، کریڈٹ سوئیس کی رپورٹ

منگل 14 فروری 2017 17:35

دسمبر تک روپے کی قدر میں 3سے 4فیصد تک کمی متوقع
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 فروری2017ء)ملٹی نیشنل مالیاتی ادارے کریڈٹ سوئیس کے مطابق رواں سال دسمبرتک روپے کی قدر میں 3 سے 4 فیصد تک کمی متوقع ہے ۔ مالی سال 2017 میں پاکستانی معیشت کی نمو 5 فیصد سے زائد رہے گی، آخری 6 ماہ میں شرح سود میں اضافے کا امکان ہے۔رپورٹ کے مطابق مالی سال 2017 میں پاکستان کا مالیاتی خسارہ حکومتی اہداف کے اندر رہے گا ۔

2018 کے الیکشن سے قبل 3500 سے 4500 میگا واٹ بجلی نیشنل گریڈ میں شامل ہوجائے گی ۔

(جاری ہے)

کریڈٹ سوئس کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکس چینج کے 40 فیصد شئیرز کی چائنیز کنسورشیم کوفروخت سے نئی مصنوعات متعارف ہونگی جس سے کیپٹل مارکیٹ میں مزید سرمایہ کاری آئے گی اور یہ بھی خدشہ ظاہر کیا ہے کہ انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا شرح تبادلہ میں فرق سے غیر قانونی منتقلی بڑھے گی ۔

رپورٹ کے مطابق مہنگائی کی شرح مالی سال 2017 میں 5 سے 5.5 فیصد کے درمیان رہے گی۔ پاکستان کی ترسیلات میں کمی اور تجارتی خسارے میں اضافے کے سبب کرنٹ اکاونٹ خسارہ مزید بڑھے گا ۔رپورٹ میں مزید کہاگیاہے کہ مالی سال 2017 کے آخری 6 ماہ میں شرح سود میں اضافے کا امکان ہے ۔ پاکستانی مرکزی بینک شرح سود میں 50 سے 75 بیسز پوائنٹس تک اضافہ کرسکتا ہے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان اور افریقہ کو باہمی معاشی خوشحالی کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا، سفیر ایتھوپیا جمال بیکر عبداللہ ..

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

چیمبر کی سطح پر مالی و انتظامی بے ضابطگیوں اور بے قاعدگیوں میں ملوث افراد اور ملازمین کو کیفرکردار تک ..

جامع ترقی کے لئے آمدنی اور عوامی اخراجات کو بہتر بنانے کے موضوع پر پری بجٹ ورکشاپ  کا انعقاد ،مقررین ..

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ