اسٹیٹ بینک اور کمرشل بینکوں میں موجود زرمبادلہ کے ذخائرکا حجم 21 ارب 82 کروڑ 26 لاکھ ڈالر ہوگیا

جمعہ 3 مارچ 2017 17:01

اسٹیٹ بینک اور کمرشل بینکوں میں موجود زرمبادلہ کے ذخائرکا حجم 21 ارب 82 کروڑ 26 لاکھ ڈالر ہوگیا
کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 مارچ2017ء) اسٹیٹ بینک اور کمرشل بینکوں میں موجود زرمبادلہ کے ذخائرکا حجم 21 ارب 82 کروڑ 26 لاکھ ڈالر ہوگیا ۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف کے قرض اور سکوک بانڈز کی فروخت سے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں جو اضافہ ہوا تھا تاہم اب قرضوں کی واپسی سے زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی آئی ہے ، پچھلے ہفتے مرکزی بینک نے مجموعی طور پر 17 کروڑ ڈالر سے زیادہ کی ادائیگیاں کی ہیں۔

(جاری ہے)

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان کے زر مبادلہ کے ذخائر میں 17 کروڑ 17 لاکھ ڈالر کمی ریکارڈ کی گئی۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق 24 فروری 2017 کو ختم ہونے والے ہفتے تک پاکستان میں زر مبادلہ کے ذخائر 21 ارب 82 کروڑ 26 لاکھ ڈالر تھے۔24 فروی تک کے اعداد و شمار کے مطابق اسٹیٹ بینک کے پاس 16 ارب 85 کروڑ 8 لاکھ ڈالر جبکہ کمرشل بینکوں کے پاس 4 ارب 97 کروڑ 18 لاکھ ڈالر موجود ہیں۔واضح رہے کہ گزشتہ برس جولائی میں پاکستان کے غیر ملکی زر مبادلہ کے ذخائر 23 ارب 8 کروڑ 49 لاکھ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے تھے تاہم اب اس میں کمی کا رجحان دیکھنے میں آرہا ہے

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب