اسلام آ باد پولیس ، پا کستان رینجر اور سیکور ٹی اداروں کا تھانہ بہا رہ کہو کے مختلف علاقوں میںسرچ آپریشن

اسلحہ ایمو نیشن بر آمد ،300 گھر وںکی تلاشی لی گئی ،تین مشتبہ افراد گرفتار ، تحقیقات شروع کر دی گئیں

پیر 3 اپریل 2017 19:20

اسلام آ باد پولیس ، پا کستان رینجر اور سیکور ٹی اداروں کا تھانہ بہا رہ کہو کے مختلف علاقوں میںسرچ آپریشن
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 اپریل2017ء) اسلام آ باد پولیس ، پا کستان رینجر اور سیکور ٹی اداروں کا تھانہ بہا رہ کہو کے مختلف علاقوں میںسرچ آپریشن ، اسلحہ معہ ایمو نیشن بر آمد ،300 گھر وںکی تلاشی لی گئی ،03 مشتبہ افراد کو حر است میں لے کر تحقیقات شروع کر دی گئیں ، ایس ایس پی آپریشنز ساجد کیانی نے زیادہ سے زیادہ سرچ آپریشنز کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیکیورٹی کے ساتھ ساتھ شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانا پولیس کی اولین ذمہ داری ہے تفصیلا ت کے مطا بق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خا ن کی ہدایت پرگزشتہ روز اسلام آ باد پولیس ، پا کستا ن رینجر ز ، حسا س اداروںکے افسران و جو انو ں جس میں کما نڈو ز ، لیڈ ی کما نڈو ز ، بم ڈسپو زل اسکو اڈ شامل تھے نے وفاقی دار الحکومت میں سیکیورٹی کو فول پروف بنانے اور نیشنل ایکشن پلان پر عمل در آمد کرتے ہوئے تھانہ بہا رہ کہو کے مختلف علاقوں شاہدرہ اور ما ندلہ گا ئوں اورگردو نواح میں سرچ آپریشن کیا ، اس سرچ آپریشن میں ایس پی سٹی زبیر احمد شیخ ، کی زیر نگر انی میں ڈی ایس پی سفیر احمد بھٹی ،ایس ایچ او بہا رہ کہو انسپکٹر محبو ب احمداور دیگر پولیس افسران و جوانو ںنے حصہ لیا،سرچ آپریشن کے دوران600کے قریب افراد کومو قع پر ہی سرچ کیا گیا ، سر چ آپر یشن کے دوران 300گھر وں کو سر چ کیا گیا، تین مشتبہ افراد کو حر است میںلے کرتحقیقات شروع کر دیں ، اسلحہ معہ ایمو نیشن بر آمد ، بر آمد ہو نے والے اسلحہ 08عدد ڈبل بیرل گن ، چار عدد سنگل بیر ل گن ، چار عدد رپیٹر گن ، ایک عدد 8ایم ایم رائفل ،ایک عدد7ایم ایم ، دو30بور پسٹل ،ایک عدد 32بور ریوالو اور 244روند شامل ہیں ، نا جا ئز اسلحہ برا ٓمدگی کے متعلق تھا نہ بہارہ کہو میں مقدما ت درج کیے گئے ۔

(جاری ہے)

ایس ایس پی اسلام آ باد ساجد کیانی نے تمام افسران کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے اپنے علاقوں میں سرچ آپریشن کو جاری رکھیں اور جرائم پیشہ عناصر کے گرد گھیرا تنگ کرتے ہوئے ان کو گرفتار کیا جائے تاکہ شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنایا جا سکے۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

پاکستان معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے لئے پر عزم ہے، ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ کا ساتواں اجلاس، تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے7مئی تک درخواستیں طلب