19 September 2017 - Urdu News Archives
منگل 19 ستمبر 2017 کا اخبار
زرداری کے پیچھے جائیں گے اور اس کو بھی جیل میں ڈلوائیں گے
عمران خان نےاعلان کیا کہ اب زرداری کے پیچھے جائیں گے اور اسے جیل میں ڈلوائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق حیدر آباد جلسے میں خطاب کرتے ہوئے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا کہ زرداری کے پیچھے جائیں گے اور اس کو بھی جیل میں ڈلوائیں گے۔ زرداری عوام کا پیسا چوری کرکے باہر لے کر گیا۔ ... مزید
وزیراعظم گھرکودرست ضرورکریں،لیکن بیانات سے تماشا نہ بنائیں،چوہدری نثار
احتساب عدالت نے غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں راجہ پرویز اشرف پر فرد جُرم عائد کر دی
احتساب عدالت میں شریف خاندان کیخلاف کرپشن ریفرنسز کی پہلی سماعت، نیب کی جانب سے شریف خاندان کے ارکان کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کی استدعا مسترد
منگل 19 ستمبر 2017 کی اہم خبریں
منگل 19 ستمبر 2017 کی کھیلوں کی خبریں
-
آئی سی سی کی ڈیڈ لائن کا اختتام، ویسٹ انڈیز 2019 کے ورلڈ کپ کیلئے براہ راست کوالی فائی کرنے میں ناکام
-
کرکٹر محمد عرفان بحالی کے عمل کے طور پر انسداد کرپشن پر قومی ٹیم کے اراکین کو لیکچر دیں گے
-
سپورٹس بورڈپنجاب کے زیر اہتمام چیف منسٹرپنجاب ٹیلنٹ ہنٹ کوچز ٹریننگ پروگرام
کھلاڑی کو سٹار بنانے میں کوچ کا کردار بنیادی اہمیت کا حامل ہوتا ہے، ماہرین نیشنل ہاکی سٹیڈیم اور جمنزیم ہال میں تربیتی کیمپ کے تیسرے روز ماہرین نے اتھلیٹکس ، کبڈی، ریسلنگ ..
-
انڈر19 فائیو اے سائیڈ ہاکی، اولمپئن منظور جونیئر اور شہباز احمد سینئر فائیو فائنل میں تیسری پوزیشن کیلئے اختر رسول اور اصلاح الدین جبکہ پانچویں پوزیشن کیلئے حسن سردار اور شہناز شیخ فائیو کے مابین مقابلہ ہوگا
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کے ابوظبی کرکٹ حکام سے معاملات طے ،سری لنکا سے سیریز میں مارکیٹنگ پر بورڈ سے کوئی رقم نہیں لے گا
-
پشاور ،آئی سی ایم ایس نیشنل ویمنز سکواش چیمپئن شپ کا مین رائونڈ آکل سے شروع ہوگا
منگل 19 ستمبر 2017 کی تجارتی خبریں
ملک میں پٹرول کے وافر ذخائر موجود ہیں، ترجمان پٹرولیم ڈویژن
36 پاکستانی کمپنیوں کی ٹیکس ورلڈ نمائش پیرس میں پاکستانی ٹیکسائل مصنوعات کے فروغ کیلئے شرکت
ْانٹرلوپ لمیٹڈ ہر سال زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے مستحق اور ضرورت مند طلبہ کو20وظائف دے گا
چینی تاجروں کے چھ رکنی وفد کی فیڈریشن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے عہدیداروں سے ملاقات
پاک کینیڈا تجارتی فروغ وقت کی ضرورت ہے ،سامیر ڈوسل
آئی ٹی سی این ایشیاء 2017ء نمائش و کانفرنس کا آغاز
منگل 19 ستمبر 2017 کی بین الاقوامی خبریں
سعودی فرمانرواں نے روہنگیا مصیبت زدگان کیلیے 15 ملین ڈالر امداد کی منظوری دے دی
مجبور نہ کیا جائے ورنہ شمالی کوریا کو مکمل تباہ کردینگے ، ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکی
پاکستان روہنگیا مسلمانوں کو اپنے پاس لے جائے کیونکہ اسے مسعود اظہر کا شوق ہے،بھارتی وزیر کی ہرزہ سرائی
افغانستان کیلئے ایک مہینہ پہلے دی گئی نئی پالیسی کاکوئی ٹائم ٹیبل نہیں،ٹرمپ کاانتباہ
ٹرمپ نے شمالی کوریا کو صفحہ ہستی سے مٹانے کا عندیہ دے دیا
روہنگیا بحران پر بین الاقوامی ’جانچ پڑتال‘ کا کوئی ڈر نہیں ، آنگ سان سوچی
منگل 19 ستمبر 2017 کی فن و فنکار کی خبریں
منگل 19 ستمبر 2017 کی قومی خبریں
میرا خیال ہے اب شریف خاندان پرنیب ریفرنسزنہیں چلیں گے، بیرسٹرفروغ نسیم
اسلام آباد،قطرحکومت کا پاکستانی عوام کیلئے مفت سیاحتی ویزے جاری کرنے کااعلان
عمران خان نظام کو تہس نہس کرنا چاہتے ہیں، سعید غنی
محرم الحرام کا چاند 21 ستمبر کو نظرآنے کا امکان، یوم عاشور یکم اکتوبر کو متوقع
سوئٹزرلینڈ میں پاکستان مخالف پروپیگنڈے کے پیچھے بھارت ہے، بھارت، افغانستان سے جنگ پاکستان اور چین تک ..
منی لانڈرنگ کی روک تھام کیلئے انسداد منی لانڈرنگ ایکٹ 2016ء میں بہتری لائی گئی ‘ حکومتی اقدامات کی بدولت ..
منگل 19 ستمبر 2017 کی عجیب و غریب خبریں
منگل 19 ستمبر 2017 کی تعلیم کی خبریں
-
پنجاب یونیورسٹی نے ایچ ای سی کے خلاف دوستانہ فٹبال میچ جیت لیا
-
پنجاب یونیورسٹی امتحانی شیڈول
-
ایم اے، ایم ایس سی2017کے سالانہ امتحانات کے امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا
-
نیشنل بک فائونڈیشن کے زیر اہتمام ڈاکٹر نثار ترابی کی مرتب کردہ ’’منتخب کلام ، داغ دہلوی‘‘ شائع ہو گئی
-
یونیورسٹی آف سرگودھا سے ملحقہ 200 بستروں پر مشتمل ہسپتال کی تعمیر مکمل، آئندہ تین ماہ میں اپنا کام شروع کر دے گا، ترجمان یونیورسٹی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے اپنی مرکزی لائبریری میں یو این کارنر قائم کر دیا
منگل 19 ستمبر 2017 کی زراعت کی خبریں
ْانٹرلوپ لمیٹڈ ہر سال زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے مستحق اور ضرورت مند طلبہ کو20وظائف دے گا
ْپنجاب کے شمالی اضلاع میں چنے کی کاشت کا بہترین وقت 15 اکتو بر تک موزوں ہے‘ ماہرین زراعت
کاشتکار سونف کی کاشت اکتوبر میں شروع کریں، زرعی ماہرین
پنجاب میں کھجور کی کاشت کا رقبہ 90 ہزار ہیکٹر ہو گیا
مسور کے کاشتکاروں کو چور کیڑوں سے بچائو کیلئے حفاظتی اقدامات کی ہدایت
کاشتکار جئی کی کاشت اکتوبر میں مکمل کر لیں، زرعی ماہرین
منگل 19 ستمبر 2017 کی کشمیر کی خبریں
منگل 19 ستمبر 2017 کے مضامین
-
ایک لاکھ مسلمان ہنوز دربدر ،ٹھوکریں کھانے پر مجبور
مظفر نگر مسلم کش فسادات،چار برس بعد بھی مظلوم مسلم خواتین کیخلاف سنگین جرائم میں ملوث ملزم بی جے پی کا لیڈر وزیر بنادیا گیا
-
جرم کانیا انداز
دنیا نت نئی محیر العقول مشینری ،روبوٹ، ٹیکنالوجی ایجاد اور متعارف کرنے میں دنیا آئے روز کمال حاصل کر رہی ہے جبکہ ہمارے پیارے ملک پاکستان میں نت نئے جرائم متعارف ہو رہے ہیں جس میں ایسے ایسے طریقہ ..
-
ملک کی بڑھتی ہوئی آبادی لمحہ فکریہ
سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کے نااہل ہونے سے صوبہ پنجاب کے دارالخلافہ لاہور کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے120میں سیاسی گہما گہمی اپنے عروج پر رہی۔
منگل 19 ستمبر 2017 کے اردو کالمز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.