
بلوچستان میں 20 مزدوروں کا قتل‘ پنجابی عدم تحفظ کا شکار
انسانی سمگلرز کے خلاف کاروائی کب ہوگی؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مختلف محکموں میں بھرتی ہونے والے افسران اور اہلکاروں کی رپورٹ طلب
پیر 4 دسمبر 2017

آرمی چیف قمر جاوید باجوہ نے گزشتہ دنوں خوشحال بلوچستان پروگرام پر عملدرآمد کے حوالے سے کوئٹہ کا دورہ کیا اس دوران انہیں خوشحال بلوچستان پروگرام کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی، اس موقع پر صوبائی وزیراعلیٰ ، صوبائی انتظامیہ اور فوجی کمانڈر بھی موجود تھے۔ پروگرام کے خاکے کے مختلف پہلوؤں پر تفصیلی غور کیا گیا۔ آرمی چیف نے کہا کہ بلوچستان کی سماجی اور اقتصادی ترقی کے ذریعہ دیرپا استحکام لانے کے لئے خوشحال بلوچستان پروگرام کا آغاز کیا گیا ہے۔ ” خوشحال بلوچستان دراصل خوشحال پاکستان ہے“۔ پاک فوج پروگرام کی کامیابی کے لئے وفاقی اور صوبائی حکومت کو مکمل تعاون فراہم کرے گا۔ آرمی چیف نے پروگرام کی سکیورٹی کے حوالے سے معاملات کی منظوری دی، دوسری جانب قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے بلوچستان کے کوٹہ پر وفاقی حکومت کے مختلف محکموں میں بلوچستان کے مبینہ طور پر جعلی ڈومی سائل پر بھرتیوں سے متعلق رپورٹس کا نوٹس لیتے ہوئے وفاقی سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ سے بلوچستان کے ڈومی سائل پر بھرتی ہونے والے افسران اور اہلکاروں کی رپورٹ طلب کی ہے تاکہ جعلی ڈومی سائل کے حوالے سے تحقیقات ہوسکیں۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
متعلقہ عنوان :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
-
ایک ہے بلا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
-
”اومیکرون“ خوف کے سائے پھر منڈلانے لگے
-
صوبوں کو اختیارات اور وسائل کی منصفانہ تقسیم وقت کا تقاضا
-
بلدیاتی نظام پر تحفظات اور سندھ حکومت کی ترجیحات
-
سپریم کورٹ میں پہلی خاتون جج کی تعیناتی سے نئی تاریخ رقم
مزید عنوان
Balochistan me 20 Mazdooro Ka Qatal Punjabi Adam Thafuz Ka Shikaar is a Special Articles article, and listed in the articles section of the site. It was published on 04 December 2017 and is famous in Special Articles category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.