
عید الاضحی ، سنت ابراہیمی
قربانی کے احکام وسائل پر فاروق چوہان اور عبدالستار عاصم کی کتاب
جمعرات 31 اگست 2017

ذوالحجہ اسلامی سال کا آخری مہینہ ہے جو حج اور قربانی کی وجہ سے عالم اسلام کے لئے بڑی حیثیت رکھتا ہے۔ اس ماہ مبارک کے پہلے دس دن تو نہایت ہی اہمیت کے حامل ہیں، کیونکہ ان ایام مبارکہ میں اسلام کی بنیادی عبادات نماز ،روزہ،صدقہ، حج اور قربانی ہوجاتی ہیں۔ لہٰذا ایک سچے مسلمان کو چاہیے کہ ان دس دنوں میں اپنے رب کو راضی کرنے کیلئے کمر بستہ ہوجائے اور ان دنوں میں ذکر الہٰی نوافل، کرے۔ اللہ کا فضل واحسان ہے کہ اس نے رمضان المبارک کے دو ماہ بعد ہی ان دس دنوں کی بہاریں نصیب کردیں۔ ان ایام کے بارے میں رسولﷺ نے فرمایا۔ ”کوئی دن بارگاہ الہٰی میں ان دس دنوں سے زیادہ عظمت والا نہیں اور نہ ہی کسی دن کا عمل ان دس دنوں کے عمل سے زیادہ محبوب ہے ”9 ذوالحجہ اس قدر عظیم دن ہے کہ اللہ تعالی اس دن سے زیادہ کسی بھی دن اپنے بندوں کو جہنم سے آزادی نصیب نہیں فرماتا۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
متعلقہ عنوان :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
-
ایک ہے بلا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
-
”اومیکرون“ خوف کے سائے پھر منڈلانے لگے
-
صوبوں کو اختیارات اور وسائل کی منصفانہ تقسیم وقت کا تقاضا
-
بلدیاتی نظام پر تحفظات اور سندھ حکومت کی ترجیحات
-
سپریم کورٹ میں پہلی خاتون جج کی تعیناتی سے نئی تاریخ رقم
مزید عنوان
Eid Ul Azha Sunnat e Ibrahemi is a Special Articles article, and listed in the articles section of the site. It was published on 31 August 2017 and is famous in Special Articles category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.