
الیکشن 2018ء کیلئے عوامی رابطہ مہم شروع!
این اے 120 میں مریم نواز کے دورے۔۔۔ ن لیگ کے گڑھ میں کامیابی کو پی ٹی آئی نے بقاء کی جنگ بنالیا
ہفتہ 11 نومبر 2017

سابق وزیراعظم نواز شریف نے لندن سے وطن واپسی کے بعد لاہور میں واقع اپنی رہائش گاہ جاتی امرہ رائیونڈ میں پارٹی کے اہم رہنماؤں کا اجلاس طلب کیا۔ جس میں وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے بھی لاہور پہنچنے کے بعد شرکت کی۔ مذکورہ اجلاس میں لاہور سمیت دیگر بڑے شہروں میں عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اور اس اہم فیصلے کے ابتدائی مرحلے کے طورپر مریم نواز کا لاہور کے قومی اسمبلی کے حلقہ 120 کا مسلسل دورہ جاری ہے ۔ مریم نواز روزانہ کی بنیاد پر این اے120 کی مختلف یوسیوں میں رابطہ مہم پر ہے ۔ جس کے تحت ڈورٹو دور رہائشیوں کے مسائل سنے جارہے ہیں اور موقع پر ہی متعلقہ محکموں کو احکامات جاری کئے جاتے ہیں جبکہ ایم اپی اے ماجد ظہور کے ہمراہ حلقے کے مختلف علاقوں کے ترقیاتی کاموں کا از خود جائزہ لے رہی ہیں اور اپنی نگرانی میں تیزی سے رکے ہوئے منصوبے مکمل کروائے جارہے ہیں۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
متعلقہ عنوان :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
-
ایک ہے بلا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
-
”اومیکرون“ خوف کے سائے پھر منڈلانے لگے
-
صوبوں کو اختیارات اور وسائل کی منصفانہ تقسیم وقت کا تقاضا
-
بلدیاتی نظام پر تحفظات اور سندھ حکومت کی ترجیحات
-
سپریم کورٹ میں پہلی خاتون جج کی تعیناتی سے نئی تاریخ رقم
مزید عنوان
Election 2018 k liye Awazo Rabta Muham Shoro is a Special Articles article, and listed in the articles section of the site. It was published on 11 November 2017 and is famous in Special Articles category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.