
غریب عوام میں خود کشیوں کا بڑھتا رحجان
اشرافیہ کو حالات کی خرابی کا ذمہ دار ٹھہرجانے والے وزیراعلیٰ کہاں ہیں
منگل 25 اپریل 2017

پاکستانی حکمران کی اندرون وبیرون ملک دولت کاکوئی شمار نہیں ہے ۔ ان کی جائیداد دنیا کے کس ملک کتنی ہے یہ صرف انہیں یا ان کے ” منیجرز“ کو علم ہے ۔ حکمرانوں کی غیر قانونی وغیر آئینی حرکتوں اور کرپشن سے متاثر بیورو کریسی بھی ان سے پیچھے نہیں ہے ۔ بلوچستان جیسے سب سے چھوٹے صوبے کے سیکرٹری کے گھر سے اربوں برآمد ہوئے تو اس ” کنویں “ کے مقابلے میں اسلام آباد کے سمندر “ میں نہانے والے اعلیٰ بیورو کریٹس کی دولت کا اندازہ کیسے لگایاجاسکتا ہے ؟ تاجروں کی ٹیکس چوری ، اشرافیہ کی تمام چوریوں کے بعد آتی ہے ۔ مگر بدقسمتی یہ ہے کہ ان بااثر، طاقتور حلقوں اور ان کے ” اردگرد موجود“ دیگر حلقوں کی دولت کا توکوئی شمار نہیں مگر عام آدمی کہاں جائے گا؟ پنجاب جو کہ ملک کا سب سے خوشحال صوبہ کہلاتا ہے جہاں وزیراعلیٰ نہیں بلکہ خادم اعلیٰ شہباز شریف کی حکومت ہے ، ایک ایسی حکومت جو کسی کی بھی نہیں سنتی بلکہ شاید اسے ” اپنی بھی سنائی نہیں دیتی ۔
(جاری ہے)
دہشت گردوں نے دو سال بعد پھر ایسٹر کے موقع پر گرجا گھروں کو نشانہ بنانے کا پھر منصوبہ بنایا جو حساس اداروں نے ناکام بنادیا اور پنجاب سوسائٹی کوٹ لکھپت سے ایک دہشت گرد کو ہلاک کرکے اس کے سہولت کارعظیم سمیت چار افراد کو گرفتار کر لیا۔ مگر ایک مرتبہ یہ پھر ثابت ہوگیا کہ اب دہشت گردوں کا ٹارگٹ لاہور ہے۔
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
متعلقہ عنوان :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
تجدید ایمان
-
جنرل اختر عبدالرحمن اورمعاہدہ جنیوا ۔ تاریخ کا ایک ورق
-
کاراں یا پھر اخباراں
-
ایک ہے بلا
-
سیلاب کی تباہکاریاں اور سیاستدانوں کا فوٹو سیشن
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
بھونگ مسجد
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
-
”اومیکرون“ خوف کے سائے پھر منڈلانے لگے
مزید عنوان
Ghareeb Awam Main Khud Kushion Ka Barhta Rujhan is a political article, and listed in the articles section of the site. It was published on 25 April 2017 and is famous in political category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.