
ہدایت بہ حکایت
ہماری نسل کو جو کہانیاں اور حکایات ایک جگہ جمع ہو کر سر جوڑ کر سنا کرتی تھی اب اپنے اپنے کمروں میں چوہوں کی طرح ایک بل میں گھسے اپنے اپنے موبائل میں اس قدر محو ہوتے ہیں کہ انہوں دوسروں کی کیا اپنی بھی خبر نہیں ہوتی،کاش قصے،کہانیوں اور حکایات کا زمانہ واپس آجائے
مراد علی شاہد
پیر 15 جولائی 2019

(جاری ہے)
یہ سب انسان کی قسمت میں داخل کر دیا جاتا ہے جب انسان طلب،تلاش،جستجو اور پالینے کی تڑپ کو اولین مقصدِ حیات بنا لے۔چونکہ زمانہ اور زندگی پیہم روانی کا نام ہے تو زمانہ کے بدلنے سے زندگی کے طور اطوار اور انداز بھی بدل جاتے ہیں یعنی روایات اور رواجات بھی بدلنا شروع ہو جاتے ہیں،اگر فی زمانہ دیکھا جائے تو انسان نے عمل کو علم پر فوقیت عطا کر کے علم کو ہی باعثِ نجات خیال کر لیا ہے،اہل اللہ کی بجائے اہلِ ثروت کو تقدیروں کے بدلنے کا ضامن سمجھ لیا ہے۔
زن وبادہ،عیش و عشرت اور اخلاقی بے راہ روی کو ہی نجات اور راہِ مستقیم کو راہِ ہدایت مان لیا ہے۔ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
راوی کی کہانی
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
-
جنرل اختر عبدالرحمن اورمعاہدہ جنیوا ۔ تاریخ کا ایک ورق
-
کاراں یا پھر اخباراں
-
صحافی ارشد شریف کا کینیا میں قتل
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
سیلاب کی تباہکاریاں اور سیاستدانوں کا فوٹو سیشن
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
بھونگ مسجد
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
مزید عنوان
hadayat bah hekayat is a social article, and listed in the articles section of the site. It was published on 15 July 2019 and is famous in social category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.