
قائداعظم اور عالم اسلام
جب برصغیر میں مسلمانوں نے تحریک آزادی کی ابتدا کی او ر خوش قسمتی سے انہیں قائداعظم جیسا بلند ہمت رہبر میسر آیا تو لازمی طور پر آزادی کے نام پر لڑی جانے والی تمام مسلم تحریکوں کو زبردست اخلاقی اور سیاسی تقویت ملی
پیر 25 دسمبر 2017

قائداعظم محمد علی جناح کا شمار دنیا کے اُن گنے چنے مشاہیر میں ہوتا ہے کہ جنہوں نے تاریخ پر اپنے گہرے اور ان منٹ نقوش مرتب کئے ہیں۔ انہوں نے نہ صرف یہ کہ ہندوستان کے مسلمانوں کی جنگ آزادی کی قیادت کی،بیک وقت انگریزوں کی استعمال قوت اور ہندؤں کی سازشوں کا بے جگری سے مقابلہ کیا بل کے ساتھ ہی ساتھ تیسری دنیا اور عالم اسلام میں جاری حریت اور آزادی کی تحریکوں کے لئے ایک ولولہ انگیز فکروعمل کا نمونہ فراہم کیا۔ جس کی بنا پر اُن کی شخصیت و کردار کے اثرات برصغیر کی جغرافیائی حدود سے کہیں دور انڈونیشیا سے لے کر شمالی افریقا تک محسوس کیے جاسکتے ہیں۔ تیسری دنیا اور عالم اسلام میں قائداعظم کی مقبولیت کی وجہ سے مشترکہ سیاسی تناظر اور مخصوص معاشی اور معاشرتی حالات ہیں برطانوی سامراج اور نو آبادیاتی تسلط کی بناء پر ایشیا اور افریقا کے محکوم ممالک میں پائے جاتے تھے۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
متعلقہ عنوان :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
-
ایک ہے بلا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
-
”اومیکرون“ خوف کے سائے پھر منڈلانے لگے
-
صوبوں کو اختیارات اور وسائل کی منصفانہ تقسیم وقت کا تقاضا
-
بلدیاتی نظام پر تحفظات اور سندھ حکومت کی ترجیحات
-
سپریم کورٹ میں پہلی خاتون جج کی تعیناتی سے نئی تاریخ رقم
مزید عنوان
Quide Azam or Aalm Islam is a Special Articles article, and listed in the articles section of the site. It was published on 25 December 2017 and is famous in Special Articles category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.