آر ایس ایس دہشت گرد تنظیموں کی عالمی فہرست میں شامل
امریکہ نے سنگھ پریوار کانام”تھریٹ گروپ پروفائل“ میں ڈال دیا مودی حکومت میں کھلبلی
جمعہ 13 اکتوبر 2017

امریکی حکومت کی ویب سائٹ نے راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس)کو دہشت گرد تنظیموں کی عالمی فہرست میں شامل کردیا ہے جس سے سنگھ پریوار اور بی جے پی میں کھلبلی مچ گئی ہے۔ اس ویب سائٹ کے مطابق سنگھ ایک ایسا گروپ ہے جو ہندوراشٹر قائم کرنا چاہتا ہے اور اپنے تربیتی کیمپوں میں ہندو نوجوانوں کو دہشت گردی ہتھیار چلانے کی تربیت دیتا ہے۔ www.terrorism.com نے اپنی ویب سائٹ میں لکھا ہے کہ سیوک سنگھ کو بی جے پی کی نظریاتی بنیاد مانا جاتا ہے ۔ اس ویب سائٹ کا امریکی تھنک ٹھینک بین الاقوامی اورعالمی دہشت گردی سے وابستہ گروہوں کا مطالعہ کرتا ہے۔ مذکورہ ویب سائٹ نے آر ایس ایس کو ”تھریٹ گروپ پروفائل“ میں ڈال دیا ہے۔ اس سائٹ کو آبزور ‘ آرنیٹ‘ یسائیڈ‘ ایکٹ نام کی امریکی حکومت کی تنظیم چلاتی ہے۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
متعلقہ عنوان :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
افغانستان پر سوویت یونین کا قبضہ اور جنرل اختر عبدالرحمان
-
درد دل کے واسطے پیدا کیا انسان کو
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
-
ایک ہے بلا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
-
”اومیکرون“ خوف کے سائے پھر منڈلانے لگے
-
صوبوں کو اختیارات اور وسائل کی منصفانہ تقسیم وقت کا تقاضا
مزید عنوان
R S S Dehshat Gard Tanzeemo Ki Aalmi Fehrist is a Special Articles article, and listed in the articles section of the site. It was published on 13 October 2017 and is famous in Special Articles category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.