
یکساں سول کو ڈ یا ہندو کوڈ کے نفاذ کی تیاریاں
مسلم پرسنل لاء میں مداخلت جاری، بھارتی سیکولر آئین کی دفعہ 25 کے تحت ہر فرد کو اپنے مذہب پر عمل کرنے کی مکمل آزادی حاصل ہے
جمعرات 6 جولائی 2017

آج ہندوستان کو ہندو راشٹر یہ بنانے کیلئے یکساں سول کوڈ یا یکساں شہری قانون کے نفاذ کی راہ ہموار کی جارہی ہے۔یکساں سول کوڈ سے مراد وہ قوانین ہیں جو کسی بھی مخصوص خطہ میں آباد لوگوں کی سماجی اور عائلی زندگی کیلئے بنائے گئے ہوں۔ان قوانین کے تحت ہر فرد کی شخصی اور خاندانی زندگی کے معاملات آتے ہیں۔نکاح اور طلاق،ہبہ،وصیت اور وراثت جیسے امور انہی قوانین کے ذریعے حل کئے جاتے ہیں۔ بھارت میں یکساں سول کوڈ کے نفاذ کا صاف مطلب یہ ہے کہ اس ملک میں مسلمانوں کو اسلامی وشرعی قوانین کے برخلاف امور انجام دینے ہوں گے۔شادہ بیاہ،وصیت،وراثت کے معاملات میں اسلامی قوانین کے بجائے حکومت کی طرف لاگو کردہ قانون پر عمل کرنا ہوگا بی جے پی کا ”یکساں سول کوڈ“واضح طور پرمسلم پرسنل لاء کی کوئی گنجائش باقی نہیں رہتی۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
تجدید ایمان
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
-
جنرل اختر عبدالرحمن اورمعاہدہ جنیوا ۔ تاریخ کا ایک ورق
-
کاراں یا پھر اخباراں
-
صحافی ارشد شریف کا کینیا میں قتل
-
ایک ہے بلا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
سیلاب کی تباہکاریاں اور سیاستدانوں کا فوٹو سیشن
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
بھونگ مسجد
مزید عنوان
Yaksan Civil Code Ya Hindu Code K Nafaz Ki Tayarian is a international article, and listed in the articles section of the site. It was published on 06 July 2017 and is famous in international category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.