
کرونا وائرس
بدھ 18 مارچ 2020

امان اللہ
(جاری ہے)
ایمان کمزر ہونے لگے اللہ کا خوف نہیں ، کرونا کا خوف چھا گیا ، لوگ ٹیکسی پر نہیں بیٹھتے ، ہر انسان بل میں گھسنے کی کوشش میں ہے ابھی کل اموات صرف 5000ہیں اگر دس ہزار سے بڑھ گئیں تو پتہ نہیں کیا ہوگا ایک انجا نا سا خوف چھا گیا، موت بر حق ہے ، جس نے کرونا سے مرنا ہے وہ اسی سے مرے گا یہ اسکے پیدا ہونے سے پہلے لکھ دیا گیا ، فلاں بڑا ترقی
یافتہ ہے، ٹرمپ نے کہا ہمارے سائنسدان ایک دن میں ویکسین نکال لیں گئے ، اور سائنسدانوں نے کیا جواب دیا ابھی ایک سال لگا سکتا ہے وہ بھی یقین سے نہیں کہے سکتے عنقریب مسجدیں ویران ہوجائیں گی اگر حرمین شریفین خالی ہو سکتے ہیں تو یہاں سے تو خیر سے جھاڑو بھی کوئی نہیں لگاتا ، کوئی ملک دوسرے ملک کی مدد کا وعدہ نہیں کررہا کسی ملک کے ڈاکٹروں کی ٹیم کہیں نہیں جارہی ، میراجسم میری مرضی کا جلوس رکوائیں ، بلکہ اپنے رب کی بارگاہ میں توبہ استغفار کے مارچ میں شامل ہو جائیں ، کاش انسان اپنے رب سے اتنا ڈرتا تو آج ہم پر یہ کرونا جیسی موزی مرض نہ آتی ، تو فرمایا ،،،،،،،ولمن خاف مقام ربہ جنتان ،،،،،جو اپنے رب کے سامنے جانے سے ڈر گیا اسکے لئے دو جنتیں ہیں ، آج ہم مسلمان کرونا سے ڈر کر مساجد اور حرمین شریفین کا طواف سے ڈر گئے ہیں تو اللہ تعالیٰ نے کبوتروں کو بھیج کر طواف کروایا ، یہاں میں امان اللہ ایک مسلمان ہونے کے ناطے یہ پیغام اپنے مسلمانوں کو دینا چاہتا ہوں کہ زندگی اور موت تو اللہ کے ہاتھ میں ہیں تو اس اللہ پر ہمارا ایمان کیوں کمزور ہوگیا ہے شاید آج اللہ تعالیٰ کو ہم نے بھلا دیا تو اس نے ہم پر یہ موزی امراض کانازول کردیا ، اگر آج ہم اس کی ذات سے ڈر کر مساجد کی زینت بن جائیں اسی ذات پر کامل یقین کر لیں تو کرونا نہیں کرونا کا باپ بھی ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتا افسوس کرونا سے ڈرنے کی بجائے ہم اللہ تعالیٰ سے ڈرتے ، اگر آج کافر ، مشرک ، یہود ونصار اور مسلمان سب ایک جیسے خوف والے ہیں تو پھر اللہ تعالیٰ کی ذات پر بھروسا کون کرے گا ،
نیند رات بھر کیوں نہیں آتی
ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
تازہ ترین کالمز :
امان اللہ کے کالمز
-
مسلم حکمرانوں خدارا جاگو!!!!!
جمعرات 20 مئی 2021
-
جھنگ محبت کی سر زمین ۔۔۔کسی مسیحا کی منتظر
ہفتہ 20 مارچ 2021
-
نفرتوں کے خاتمہ کیجئے
ہفتہ 27 فروری 2021
-
زندگی کا خاتمہ
پیر 18 جنوری 2021
-
ویل چیئر والا باباتیری عظمت کو سلام
جمعہ 27 نومبر 2020
-
استاد کو عزت دو
بدھ 21 اکتوبر 2020
-
موٹروے پر سفر کو کیسے محفوظ بنایا جائے
بدھ 16 ستمبر 2020
-
بچے من کے سچے
اتوار 30 اگست 2020
امان اللہ کے مزید کالمز
کالم نگار
مزید عنوان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.