
ملزم لیگ ( نون غنہ) بمقابلہ تَضحیک انصاف
ہفتہ 17 اگست 2019

امجد محمود چشتی
(جاری ہے)
کیونکہ بقول شخصے اللہ نے ہر بڑے آدمی کے حصے کے بے وقوف پیدا کر رکھے ہیں ۔
گذشتہ چھ برس سے وطنِ عزیز میں بہت عجیب اور انتہائی غریب سیاسی کلچر پنپ چکا ہے ۔ کل کی حزب اختلاف آج کی حزبِ اقتدار ہے اور کل کی حزب اقتدار آج کی حزب اختلاف ہے ۔ جس نے جو بویا اب کاٹنے پہ مجبور ہے ۔جن کی عمرِ رفتہ قرضوں کے سہارے کٹی آج قرضوں کی بابت معترض ہیں اور کشکول پھیلانے اور ملک گروی رکھنے کی با تون پہ آگ بگو لہ ہوتے ہیں ۔زعمَِ شاہی میں اپنے سیاسی حریفوں کو پابندِ سلاسل کرکے انتقام کی آگ جلانے والے آج سیاسی انتقام کا راگ الاپتے نہیں تھکتے ۔ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
تازہ ترین کالمز :
امجد محمود چشتی کے کالمز
-
با ادب ، با ملاحظہ ہوشیار
جمعہ 24 دسمبر 2021
-
مذہبی محافل اور ادب کا فقدان
پیر 22 نومبر 2021
-
حیات ِ واہیات
ہفتہ 13 نومبر 2021
-
مکافاتِ محاورات
بدھ 20 اکتوبر 2021
-
سیکستھ جنریشن وار(sexth generation war )
جمعہ 1 اکتوبر 2021
-
تُزکِ عمرانی ۔ (شفیق الرحمٰن سے معذرت کے ساتھ)
منگل 28 ستمبر 2021
-
لاک ڈاؤن یا لوگ ڈاؤن
بدھ 19 مئی 2021
-
لائی حیات آئے،وباء لے چلی، چلے
منگل 13 اپریل 2021
امجد محمود چشتی کے مزید کالمز
کالم نگار
مزید عنوان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.