اپنے حصے پر صبر
بدھ 3 فروری 2021

ارشد حسین
آنسو بہانا بھی اللہ پاک کا بہت بڑا نعمت ہے۔ ایک منٹ کے لئے سوچو کہ جس کی آنکھیں نہ ہو۔وہ اداس ہو، غمگین ہو رونا چاہتا ہوں۔ اپنے رب کے بارگاہ میں اپنے انسوں کو گواہ بنانا چاہتا ہوں ۔ لیکن انسو نام کی کوئی چیز اس کے وجود میں پیدا ہونے کا کوئی ذریعہ ہی نہ ہو۔ وہ انسو بہانا چاہتا ہوں۔ لیکن وہ راستہ وہ ذریعہ آنکھیں ہی نہ ہو۔ اس درد کو الفاظ میں بیان کرنا مشکل ہی نہیں ناممکن ہے ۔ ۔۔۔۔
حرام شریف کا مطاف (صحن) ہو ۔ مقام ابراہیم سامنے ہو۔ رحمتوں کا نزول جاری ہو ۔ ہر طرف سے سسکیاں، فریاد ، او شکر کی صدا ارہی ہو ۔ لوگ سجدوں پے سجدے کر کے بخشے جا رہے ہو۔ اور دل کریں کہ میں بھی سجدہ کرو ۔ لیکن کمر سے جھکنے کی طاقت چین گئی ہو۔ تو اس تکلیف کو محسوس کرنا اور سوچنا بھی خوف میں مبتلا کر دیتی ہے۔
۔۔۔
ایک ایسی بستی میں زندگی رواں دواں ہوں۔ جہاں ہر کوئی مال و دولت سے سرفراز ہو ۔ کسی کو کسی سے کسی بھی قسم چیز کی ضرورت نہ ہو۔ اور اس بستی میں تم کسی کو صدقہ دینا چاہوں، خیرات کرنا چاہوں اور کوئی حقدار نہ ملے ۔ تو اس مال کی وقعت اور اس وقت کے غم کو بیان کرنے کے لئے الفاظ ڈھونڈنے سے بھی نہیں ملینگے۔۔۔۔۔۔۔
کبھی سوچا ہے۔ ؟ کبھی غور کیا ہے۔؟ کہ میرے پاس اللہ کی کون کون سی نعمتیں موجود ہیں۔ جس کا شکر ادا کرنے کے بجائے ہم جو موجود نہیں ان کے لئے تڑپتے ہیں۔ کبھی سوچا ہے زندگی میں وہ مقام وہ سب کچھ جو ہمارے زھن میں ہیں مل جائے اور دوسرا لمحہ اس فانی زندگی کا آخری لمحہ ہو۔ ۔۔۔۔۔۔۔
لوگ کہتے ہیں دنیا کی سب سے بڑی نعمت یہ ہے وہ ہے فلاں ہیں وغیرہ وغیرہ لیکن میں سوچتا ہوں میرا خیال ہے سب سے بڑا نعمت مجھ پر اللہ کا ہمیں تخلیق کرنا ۔ ہم کو انسانوں اور الحمد للہ مسلمانوں میں پیدا کرنا اور سمجھ بوجھ دینا ہے ۔۔۔جو میرے پاس نہیں وہ میرے لئے اچھا نہیں میرے رب کی نظر میں، لیکن جو کچھ مجھے عطا کیا ہے۔ میں اس پر بھی اکثر ناخوش اور بددل ہو جاتا ہوں۔ جو کچھ مجھے عطا کیا ہوا ہے میں نے اسے مضبوطی سے اپنے اندر چھپا رکھا ہے۔ اس سے میرے ذات اور میرے خاندان کے علاوہ دوسرا کوئی سرفراز نہیں ہوتا۔ میں اپنے خواہشوں، بے جا ،بے کار خواہشوں کا غلام اور دنیا کے پیچھے ذلیل و خوار ہو رہا ہوں۔ مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا میرے کام سے دوسروں کو فائدہ پہنچ رہا ہے یا نقصان مجھے بس اپنے خواہشات، اپنے تعیشات پورے کرنے ہے۔ میں پوری طرح نفس کا غلام بن گیا ہو۔ نفس بولتا ہے آرام سے حرام کماؤ۔ زندگی ابھی بہت ہے ۔ ابھی موت کو آنے میں بہت ٹائم ہے ۔ ابھی بوڑھا ہونے اور نیک ہونے میں بہت وقت ہے۔ لیکن میں بھول جاتا ہوں کہ یہ اختیار تو میرے رب العالمين کے پاس ہے ۔وہ جب چاہے اپنا امانت لے سکتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دنیا و اخرت میں کامیاب شخص وہ ہے جو اپنے حصے پر راضی ہوگیا۔ جو شکوے شکایت کے بجائے صابر و شاکر ہو گیا ۔ جس کی زندگی سے دوسری زندگیاں منسلک ہوگئی جس کا کام اپنے ذات سے نکل کر مخلوقات عالم کے لئے ہوگیا۔ جس کے کام سے دنیا میں، ان کی اپنی دنیا میں تبدیلی انی شروع ہوئی اور اس نے اپنے کام سے اپنی دنیا اور اپنے حلقہ احباب، کو فائدہ پہنچایا۔ کبھی اپنے فائدے کو نظر انداز کر کے کوئی کام کرو، دلی خوشی اور پر سکون احساس ملتا ہے۔ کبھی کسی کے روزی روٹی کا انتظام اپنے ذمے لگا کے دیکھو ۔ وہ ارحم الراحمين بدلے میں تمھیں اپنے پناہ میں لے لگا ۔ اس مقام سے تیرے روزی روٹی کا انتظام کردیا گا جہاں سے تم کو امید اور آحساس تک نہ ہوگا۔۔۔۔۔
دو دن زندگی کو ناشکری اور بے جا خواہشات کو حاصل کرنے کے لئے ضائع نہ کریں۔ جو ہے اس پر صبر اور اللہ کا شکر ادا کرتے رہیں، بہتر سے بہتر حاصل کرنے کے لئے اپنی کوشش جاری رکھیں لیکن جائز اور قانونی ذرائع سے۔۔ اپنے ذات سے نکل کر دوسروں کے بارے میں بھی احساس پیدا کریں۔۔۔۔

(جاری ہے)

ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
تازہ ترین کالمز :
ABOUT US
Our Network
Who We Are
Site Links: Ramadan 2025 - Education - Urdu News - Breaking News - English News - PSL 2024 - Live Tv Channels - Urdu Horoscope - Horoscope in Urdu - Muslim Names in Urdu - Urdu Poetry - Love Poetry - Sad Poetry - Prize Bond - Mobile Prices in Pakistan - Train Timings - English to Urdu - Big Ticket - Translate English to Urdu - Ramadan Calendar - Prayer Times - DDF Raffle - SMS messages - Islamic Calendar - Events - Today Islamic Date - Travel - UAE Raffles - Flight Timings - Travel Guide - Prize Bond Schedule - Arabic News - Urdu Cooking Recipes - Directory - Pakistan Results - Past Papers - BISE - Schools in Pakistan - Academies & Tuition Centers - Car Prices - Bikes Prices
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.