
قرنطینہ اور ہم جوان
بدھ 1 اپریل 2020

حمزہ لطیف
سب سے پہلی تو گھر والوں سے تفصیلاً ملاقات ہوئی جان کے نہایت خوشی ہوئی کہ بہیت اچھے لوگ ہیں یہ خیر یہ تومزاک تھا ۔ہاں کڑواسچ ۔ یہ ہے کہ عام مصروف زندگی میں انسان گھر والوں کے ساتھ کم ہی وقت ملتا ہے بیٹھنے کواور کچھ نایاب گڑیاں ہ ملتی ہیں ان کے ساتھ تو اس قرنطینہ بہت وقت مل گیا۔
(جاری ہے)
ایک اور امر کی طرف توجہ دلانا چاہتا ہو کی ہم خود جان نہیں
سکتے کہ ہم کیا کر ہیں جو کر رہے ہیں وہ کیوں کر رہے ہیں اور اس کا مقصد کیا ہے ۔کییا ہمیں جو کام ہم کر رہیں ہیں اس سے سکون مل بھی رہا ہے یہ نہیںاس پر کام کرنے کے گیا۔اس کے بعد کچھ نئے مشاغل کرنے کے گیا ۔اور کچھ جو بھول چکا تھا ان کو دوبارہ کرنے لگا۔۔
جسے کےکتاب بینی اس کی طرف دوبارہ آیا اور میں نے کا فی عرصے سے شروع کرنے والا ناول کائیٹ رنر ختم کیا اور اس کے افغان خالات کا تججسس بڑھ گیا اور اس کے بارے میں پڑھنے لگا۔ اور کے بعد میں نےویل ڈیورنٹ کی کتاب فلان لیف پڑھی اور اس کا بھی لطف آنے لگا اور اس میں مصنف کا زندگی ۔پیار جنگ اور خدا کے بارے میں اسکے تجربات پڑھے ۔اب اسلام کے بارے میں جاننا شروع کیا ۔تفسیر پڑھی اسلام کو جاننا شروع کیا اور بہت سارا مطالعہ کیا اور ڈاکٹر شاہد صدیقی کے ساری کالم پڑھنے میں مشغول رہا۔ بہت سارا مطالہ رومی کے بارے میں کیا اور ان کی روحانیت پڑھی ۔اوربہت ڈاکومنٹری دیکھے بہت کچھ سیکھا۔۔اور کچھ اور بھی معلومات کی وڈیو دیکھتا رہا اور اس کے ساتھ اپنے گھر کی چھت پر باغ بانی بھی شروع کیاس کی دیکھ بھال کرنے لگ جاتا ہو سکون ملتا ہے۔اور اس کے بعد اب کوگنگ تو مجھے بہت پسند ہے کیونکہ میں کھانوں کا شوق رکھتا ہوں۔اس وجی سے کچھ نیا سیکھنے کو اور گھر والوں کو کھلا دیتا ہوں۔اور گھر والے بھی خوش رہتے ہیں ۔چونکہ میں اخبار بھی پڑھنے لگ گیا تو گھر والوں کو خبریں بھی سناتا رہتا ہوں۔
ہر چیز کے مختلف پہلو ہوتے ہیں یہ آپ ہے کہ آپ اس میں سے مثبت پہلوں کس طرح ڈھونڈتے ہیں۔انسا ن کو خود ہی کرنا پڑتا ہے۔یہ وبا اللہ کی مرضی سے جلد ختم ہو جائیگی اور یہ اور دور تک اپنے یہ اثر چھوڑ جائگی۔۔ہمیں یہ دن یاد آیںگے کہ کیسے ایک وائرس نے سے دنیا روک سکتی ہے۔اور اس کے بعد کے ہم اللہ سے اور اپنے گھر والوں سے کتنا دور ہیں۔ اوراس سے کہ بہت کچھ ہم کرنا بھی چاہتے ہیں مگر مصروفیات کی وجہ سے کرتے ہیں ہیں۔
ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
تازہ ترین کالمز :
حمزہ لطیف کے کالمز
-
خادم حسین رضوی
پیر 23 نومبر 2020
-
زندہ قوم
پیر 11 مئی 2020
-
شہید کورونا۔۔
جمعرات 30 اپریل 2020
-
کورونا میں اپنوں کے لئے رونا
منگل 28 اپریل 2020
-
ان پڑھ جاہل
پیر 13 اپریل 2020
-
سلام رضا کار
بدھ 8 اپریل 2020
-
قبائلی نوجوان اور آن لائن تعلیم
جمعہ 3 اپریل 2020
-
وہ چھت کی کرکٹ اور اب کی سیاست
جمعرات 2 اپریل 2020
حمزہ لطیف کے مزید کالمز
کالم نگار
مزید عنوان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.