اسرائیل نامنظور
جمعہ 18 دسمبر 2020

شفیق عباس نقوی
محترم قارئین گوگل کے مطابق اس دنیا کو بنے ہوئے 4 بلین سالوں سے بھی زیادہ بیت چکے ہیں اور انسان کو اللہ وحدہ لا شریک کی بنائی ہوئی زمین میں رہتے ہوئے نجانے کتنے زمانے بیت چکے ہیں، یہاں پر نجانے کتنے انسان راکھ کا ڈھیر بن چکے ہیں اور نجانے کتنے ہی انسان روزانہ کی بنیادوں پر اس دنیا کا حصہ بن رہے ہیں۔
یہاں پر روزانہ دن میں سورج طلوع ہوتا ہے اور رات میں چاند ستارے، یہاں دن بھی ہوتا ہے یہاں رات بھی ہوتی ہے، یہاں زمین ہمارے لئے اناج پیدا کرتی ہے یہاں آسمان ہمارے لئے روشنی برساتا ہے، یہاں ہوا ہمیں سانسیں دیتی ہے اور جانور ہماری غذا کا حصہ بنتے ہیں۔
کیا یہ سارا نظام خود بخود چل رہا ہے، تم سمجھتے ہو کہتم نے خودکار روبوٹ بنا لئے توتم دنیاکو چلا لوگے یا پھرتم نے اچھے ہتھیار بنا لئے توتم اس دنیا پر قابض ہو جاؤ گے؟
تم کیوں یہ بھول جاتے ہو کہ اگر تم اتنا سب کچھ بنا سکتے ہو تو کوئی تمہیں کیوں نہیں بنا سکتا حالانکہ یہ واضح ہے کہ وہی زندگی دیتا ہے اور وہی موت دیتا ہے اگر تمہارے بس میں ہے تو وقت مقرر سے ایک سیکنڈ بھی زیادہ جی کر دکھاؤ، تم چاہتے ہو نا کہ ہم تمہیں تسلیم کر لیں تو پہلے کوئی ایسا انسان سامنے لے کر آؤ جو ہمیشہ زندہ رہ سکے اور ہمیشہ اس دنیا کا نظام چلا سکے بیشک یہ ناممکن ہے کیوں کہ میرا خدا ہر چیز پر قادر ہے اور تم سب بھی بخوبی یہ جانتے ہو کہ کون ہے جو وحدہ لا شریک ہے مگر تم لوگ ہمیشہ کی طرح سرکشی کرنے پر تلے ہوئے ہو۔
اور تم یہ کون سے نظام زندگی کی بات کرتے ہو جس میں ہر کوئی غلام بن کر رہے، کیا تم خود یہ پسند کرو گے کہ تم کو کسی کی غلامی کرنی پڑے؟ نہیں نا تو پھر یہ کیسے سوچ لیتے ہو کہ تم کسی دوسرے انسان کو اپنا غلام بنا سکتے ہو، تمہارا کیا حق ہے انسانوں پر کیا تم نے ان کو بنایا ہے؟ نہیں نا تو پھر انسان کو اسی کا غلام رہنے دو جس نے ان کو بنایا ہے اور جو اِن سب کا مالک ہے۔
میرے نظریہ کے مطابق تم یہودی دنیا کی سب سے بیوقوف اور جاہل قوم ہو، ہاں بالکل ٹھیک سنا بیوقوف اور جاہل کیونکہ دنیا پر راج کرنے کی خواہش تو تم رکھتے ہو مگر ابھی بھی تمہاری تھیوری فتنوں سے آگے نہیں گئی ہمیشہ فتنے پیدا کر کے دنیا کو اپنی مٹھی میں کرنے کی کوشش کرتے ہو مگر امن پسند لوگ تم پر بازی لے جاتے ہیں۔
کیا آج تک کبھی ایسا ہوا ہے کہ نیکی کے سامنے برائی کی جیت ہوئی ہو، تم نے حد سے زیادہ تحقیق کی اور مشاہدات کئے دنیا میں موجود ہر چیز میں گھسنے کی کوشش تم نے کی مگر دنیا کس چابی پر چلتی ہے اس پر تم نے کبھی غور ہی نہیں کیا۔
تم سمجھتے ہو کہ تم نے جدید ہتھیار بنا لئے ہیں تو تم ڈرا دھمکا کر اس دنیا کو اپنی مٹھی میں کر لو گے؟ تم ہو کیا، محض ایک ناجائز ریاست؟
پوری دنیا جانتی ہے کہ اس وقت دنیا میں جہاں جہاں بھی فتنہ ہے وہ اسرائیل کی مرہون منّت ہے۔ مسلمان لڑ رہے ہیں ، ہندو لڑ رہے ہیں ، سکھ لڑ رہے ہیں، عیسائی لڑ رہے ہیں، بدھ مت لڑ رہے ہیں اور کافر بھی لڑ رہے ہیں، اس سب کے پیچھے کون ہے؟ تم ہی ہو نا کیونکہ تم سب سے جدید ہتھیار بناتے ہو، تم چاہتے ہو کہ دنیا میں فتنہ پھیلے اور پوری دنیا میں ہر طرف صرف تباہی ہو۔
میں تمہیں اس لئے بیوقوف کہہ رہا ہوں کیونکہ تمہیں وہ راز معلوم نہیں ہے جو سب کے سامنے عیاں ہے اور وہ ہے امن۔ دنیا کا ہر انسان یہ چاہتا ہے کہ یہاں پر امن ہو چاہے وہ کسی بھی خطے سے تعلق رکھتا ہو، کیوں چاہتا ہے کیونکہ یہ دنیا امن سے قائم ہے اور امن قائم کیسے ہو گا وہ صرف فتنوں کو ختم کرنے سے ہو گا۔
دنیا میں آج تک جتنے بھی واقعات رونما ہو چکے ہیں ان میں ایک عنصر برائی کا ہوتا ہے اور دوسرا عنصر اچھائی کا ہوتا ہے اور انسانوں میں ہمیشہ ایسے ہی ہوا ہے کہ اچھائی جیت جاتی ہے اور برائی ذلیل اور رسوا ہو جاتی ہے مثال کے طور پر فرعون برائی پر تھا اور موسیٰ علیہ السلام اچھائی پر تھے، نمرود برائی پر تھا اور ابراہیم علیہ السلام اچھائی پر تھے، یزید برائی پر تھا تو سیدنا امام حسین علیہ السلام اچھائی پر تھے اسی طرح دنیا میں جب بھی برائی اچھائی کے مد مقابل آئی ہے تو اس کو مات ہوئی ہے۔
اور یہ تو وقت ہی بتائے گا کے ہم تمہیں تسلیم کرتے ہیں یا تم ہمیں تسلیم کرتے ہو۔
لیکن اس وقت تمہیں خطرہ ہے اپنی بقا کا کیونکہ تم دنیا میں اس وقت بہت فساد پھیلا چکے ہو، تم نے ہر کسی کو لڑنے پر مجبور کیا ہوا ہے لیکن ہر کوئی تم سے نفرت کرتا ہے کیونکہ تم انسانوں کے دشمن ہو، تم انسانیت کے دشمن ہو۔ اور جن لوگوں کو تم نے جینے سے بیزار کیا ہوا ہے وہ تمہارے خلاف کھڑے ہونگے، اور تمہارے لئے تو صرف پاکستان ہی کافی ہے جو انشائاللہ تمہیں کیفر کردار تک پہنچائے گا۔ اور ایک بار پھر یاد دہانی کروائے دیتا ہوں کہ یہ دنیا صرف امن پر قائم ہے، اگر تم چاہتے ہو کہ انسان تمہارا تھوڑا سا بھی لحاظ کریں تو اس دنیا کو امن پر قائم ہونے دو اگر تم نے ایسا نہیں کیا تو یہ بپھرے ہوئے انسان تمہارا وجود پھر سے مٹا دینگے اور شاید دوبارہ تمہیں سو سال انتظار کرنا پڑے ۔
انشا ء اللہ عز وجل اگر اسرائیل کسی بھی وقت پاکستان سے ٹکرانے کی کوشش کرے گا تو پاکستان آرمی کے شیر دل جوان اور پاکستان کی غیور عوام اس کا سارا غرور اور تکبر مٹی میں ملا دینگے اور اسرائیل کو صفحہ ہستی سے مٹا دینگے، حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ اسرائیل کے کسی بھی جارحانہ اقدام کا منہ توڑ جواب دیں، ہمارے اندر چھپے ہوئے اسرائیل کے کارندوں کو بے نقاب کریں اور اسلام کی سر بلندی کے لئے کسی صورت بھی اس ناجائز ریاست کو تسلیم نہ کریں کیونکہ عالم اسلام میں صرف پاکستان ہی وہ واحد ملک ہے جو اسرائیل کی آنکھوں میں کھٹکتا رہتا ہے اور کسی قسم کے اسرائیلی دباؤ کو قبول نہیں کرتا۔

(جاری ہے)

ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
تازہ ترین کالمز :
ABOUT US
Our Network
Who We Are
Site Links: Ramadan 2025 - Education - Urdu News - Breaking News - English News - PSL 2024 - Live Tv Channels - Urdu Horoscope - Horoscope in Urdu - Muslim Names in Urdu - Urdu Poetry - Love Poetry - Sad Poetry - Prize Bond - Mobile Prices in Pakistan - Train Timings - English to Urdu - Big Ticket - Translate English to Urdu - Ramadan Calendar - Prayer Times - DDF Raffle - SMS messages - Islamic Calendar - Events - Today Islamic Date - Travel - UAE Raffles - Flight Timings - Travel Guide - Prize Bond Schedule - Arabic News - Urdu Cooking Recipes - Directory - Pakistan Results - Past Papers - BISE - Schools in Pakistan - Academies & Tuition Centers - Car Prices - Bikes Prices
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.