آصفہ بھٹو کو مریم نواز کی مقبولیت کو کاٹنے کے لیے منظر عام پر لایا گیا
آصفہ بھٹو کی گذشتہ کافی عرصہ سے سیاسی تربیت بھی کی جا رہی تھی
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 28 نومبر 2020 16:53
(جاری ہے)
آصفہ بھٹو کی گذشتہ کافی عرصہ سے سیاسی تربیت بھی کی جا رہی تھی، پیپلز پارٹی کا ماننا ہے کہ آصفہ بھٹو میں محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی جھلک نظر آتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ آصفہ بھٹو کا نام سیاسی میدان میں گذشتہ کافی عرصہ سے چل رہا تھا اور وہ اب کافی دیر تک پاکستان پیپلز پارٹی کے فیس کے طور پر سیاسی میدانوں میں نظر آتی رہیں گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ آصفہ بھٹو کو جنوبی پنجاب میں لانچ کیا جا رہا ہے جو کہ پاکستان پیپلز پارٹی کا ایک اچھا فیصلہ ہے۔ یاد رہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری میں کورونا کی تشخیص ہوئی جس کے بعد انہوں نے خود کو قرنطینہ کر لیا۔ بلاول بھٹو کی قرنطینہ میں موجودگی پر پاکستان پیپلز پارٹی نے ملتان جلسے میں آصفہ بھٹو کی شرکت کا اعلان کیا۔ اس حوالے سے پارٹی کے سینئیر رہنما اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کے کورونا میں ہونے کے بعد آصفہ بھٹو زرداری ان کی جگہ جلسے میں شریک ہوں گی جب کہ پیپلزپارٹی کے یوم تاسیس کے موقع بلاول بھٹو زرداری ویڈیو لنک کے ذریعے سے خطاب کریں گے۔مزید اہم خبریں
-
صوبے کے عوام کو چور نہ کہا جائے،ایسی گفتگو برداشت نہیں کی جائیگی،علی امین گنڈا پور
-
بھارتی انتخابات: کشمیر میں امیدوار کھڑا نہ کرنے کی حکمت عملی
-
گورنر سندھ کے معاملے پر ہم نے مسلم لیگ ن سے کوئی گارنٹی نہیں مانگی، خالد مقبول
-
عازمین حج پاکستان کے سفیر بن کر جائیں اور وہاں ڈسپلن کا خیال رکھیں ، چیئرمین سینیٹ
-
فرانس ، پاکستانی سفیرعاصم افتخار احمد کا سینڈیلن میں پاکستان کے ایونٹنگ پیرس اولمپکس تربیتی کیمپ کا دورہ،کوچ پیئرڈیفرنس سے ملاقات
-
رفح سے فلسطینی شہریوں کا انخلا
-
کوپ 29 کے نتیجے میں ترقی پذیر ممالک کو موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے مالیاتی ضروریات پورا کرنے میں مدد ملے گی، صدر مملکت آصف علی زرداری
-
وزیرِ اعظم نے سرمایہ کاری بورڈ کو ملک میں سرمایہ کاری اور نئے کاروبار کے آغاز کیلئے مزید آسانیاں پیدا کرنے کا ہدف دے دیا ، ون ونڈو آپریشن کی طرز پر طریقہ کار وضع کرنے کی ہدایت
-
فرانس میں پاکستان کے سفیر عاصم افتخاراحمد کا سینڈیلن میں پاکستان کے ایونٹنگ پیرس اولمپکس 2024 کے تربیتی کیمپ کا دورہ
-
روبینہ خالد نے بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھال لیں
-
پاکستان کے سیٹلائٹ آئی کیوب قمر نے چاند کے تین چکر کامیابی سے مکمل کرنے کے بعد مدار سے ابتدائی تصاویر بھیج دیں
-
بلاول بھٹو زرداری سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن سینیٹرروبینہ خالد کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.