
سعودی عرب عمران خان سے ناراض ہے،نواز شریف کو ترجیح دے گا
امریکااس معاملے میں دخل نہیں دینا چاہتا،اس مرتبہ اگر کوئی گارنٹیر ہوا تو وہ برطانیہ ہو گا۔سینئر صحافی ہارون الرشید کا سیاسی صورتحال پر تجزیہ
مقدس فاروق اعوان
ہفتہ 19 جون 2021
11:35

(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ بجٹ میں سب سے زیادہ پیسے ق لیگ والوں کو الاٹ ہوئے ہیں۔مالیہ عثمان بزدار نے نہیں علیم خان نے روکا۔
علیم خان نے واویلا کیا کہ ہم سے تو صرف کسان خوش ہے۔اب آپ نے ان کو ناراض کرنے کا تہیہ کر لیا ہے۔علیم خان خوش نہیں، گروپ ان کا بھی متحرک ہے۔جہانگیر ترین کے حالات اچھے ہیں، ان کو کوئی مسئلہ نہیں۔اس وقت کوئی تحریک نہیں چلے گی۔بلاول بھٹو میں یہ قابلیت ہی نہیں۔بلاول بھٹو نے سندھ کے معاملے پر مبالغہ آرائی کی۔ہارون الرشید نے مزید کہا کہ کراچی میں ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی نے ڈٹ کر قبضے کیے، خون خرابہ کیا۔آئی ایم ایف کے ساتھ ڈیڈ لاک ہے۔حفیظ شیخ نے جا کر شکایت کی ہم ہم سب کچھ نافذ کرنا چاہتے تھے مگر انہوں نے نافذ نہیں کرنے دیا۔ریلوے کا ٹریک ہی خراب ہے،کوئی ایسا نظام نہیں کہ چیک کیا جائے کہ گاڑی تیز چل رپہی ہے یا آہستہ، شیخ رشید نے ڈھیلے کا کام نہیں کیا۔سب سے پہلے ان کو ٹریک بدلنا چاہئیے کیونکہ ایم ون گیا۔چین اس کے لیے فنڈ دینے کے لیے تیار نہیں۔
مزید اہم خبریں
-
موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے میں انسانی حقوق اہم، وولکر ترک
-
سوڈان خانہ جنگی: ہمسایہ ممالک میں پناہ لینے والوں کو فاقہ کشی کا سامنا
-
تنہائی دنیا میں ہر گھنٹے 100 افراد کی موت کا سبب، عالمی ادارہ صحت
-
حکومت نے رات کی تاریکی میں عوام پر پٹرول بم گرا دیا
-
عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاریاں مکمل
-
ابراہم اکارڈز سے متعلق دباؤ آیا تو اپنے مفادات دیکھیں گے
-
بانی پی ٹی آئی کو جیل سے تحریک نہیں چلانے دیں گے
-
ٹیکس شارٹ فال ہوشربا 1400 ارب روپے سے تجاوز کر گیا
-
اگراندرونی مسائل حل ہو جائیں تو پاکستان نمایاں طور پر ترقی کر سکتا ہے
-
ایران سے افغان مہاجرین کی وسیع بے دخلی پر ادارہ مہاجرت کو تشویش
-
کے پی بجٹ کی منظوری پر پارٹی میں اختلافات ہیں ان کو ختم کریں گے
-
ملک میں شیطانیت کا مرکز جاتی امراء ہے جس کے شیاطین سر سے لیکر پاؤں تک اس لوٹ مار میں ڈوبے ہوئے ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.