
نواز شریف جتنا بڑا اثاثہ مشکل سے ملتا ہے؛ خواجہ آصف
نواز شریف جلد پاکستان آئیں گے، ہم چاہتے ہیں نواز شریف کے ساتھ جو زیادتی ہوئی اس کا ازالہ ہو۔ وزیر دفاع کا بیان
ساجد علی
اتوار 18 ستمبر 2022
15:29

(جاری ہے)
احسن اقبال نے کہا کہ تیل سبسڈی ختم کرنے کی وجہ سے پیٹرول مہنگا ہوگیا، پیٹرول اور ڈیزل مہنگا ہونے کی وجہ سے بجلی مہنگی ہوئی، پیٹرول ،ڈیزل اور بجلی کی قیمتیں بڑھنے سے افراط زر میں اضافہ ہوا، ہمیں عالمی مہنگائی کا بھی سامنا ہے، جیسے جیسے معیشت میں بہتری آئے گی مہنگائی میں بھی کمی ہوگی۔
وفاقی وزیر نے کہا کہ آئی ایم ایف معاہدے پر عمران نیازی نے دستخط کیے تھے، عمران خان جب آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے پر دستخط کررہے تھے اس وقت ہمیں تحفظات تھے، ہم نے عمران خان کو کہا تھا کہ اس معاہدے پر دستخط نہ کریں، عمران خان آئی ایم ایف کے سامنے سرنڈر کررہے تھے تو اس وقت حقیقی آزادی کہاں تھی؟۔
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں خاندانی شادیاں: موروثی بیماریوں کا اندیشہ زیادہ
-
سرحدوں کے تحفظ کی مقدس ذمہ داری پوری کی اور ہر قیمت پر کریں گے، افواج پاکستان کا عزم
-
بھارت نے خود جنگ بندی کی درخواست کی تو ہم نے کہا کہ کیوں نہیں، ترجمان پاک فوج
-
بھارت پاکستان میں جاری دہشت گردی کا اصل سرپرست ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
-
مون سون بارشوں کا پانی ذخیرہ کرنے کیلئے 2300 کنال کے علاقے میں جھیل بنا دی گئی
-
غزہ: لوگوں کو بھوکا رکھنا بین الاقوامی قوانین کی توہین
-
بھارتی پراپیگنڈے کو بے نقاب کرنے کیلئے سفارتی وفد بیرون ممالک بھیجنے کا فیصلہ، بلاول بھٹو زرداری قیادت کریں گے
-
پاکستانی وزیراعظم کا بھارت سے کشیدگی کم کرانے میں کردار ادا کرنے پر "بھائی" شیخ محمد بن زاید کا شکریہ
-
قصر الوطن میں اماراتی صدر کا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اعزاز میں پرتپاک استقبال
-
پاکستان اور جہنم میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا پڑا تو جہنم کا انتخاب کروں گا
-
مشرقی یوکرین میں ڈرون حملے میں متعدد شہری ہلاک
-
بھارت کو مشرقی محاذ پر ہرایا ہے اب مغربی محاذ پر بھی ہرائیں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.