
بلاول بھٹو زرداری (کل) بھربھر میں 150سے زائد اضلاع میں ہونے والی یوم تاسیس کی تقریبات سے خطاب کرینگے
جمعہ 29 نومبر 2024 16:49

(جاری ہے)
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ویڈیو لنک خطاب سے قبل مخدوم احمد محمود رحیم یار خان، نثار کھوڑو اور سعید غنی کراچی، خورشید شاہ سکھر، قمر زمان کائرہ اٹک، جمیل سومرو لاڑکانہ اور چوہدری منظور احمد فیصل آباد میں خطاب کریں گے۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ویڈیو لنک خطاب سے قبل لاہور میں حسن مرتضی، نواب شاہ میں ناصر شاہ اور ضیاء لنجار، چکوال میں سینیٹر پلوشہ خان، جیکب آباد میں اعجاز جکھرانی، سرگودھا میں ندیم افضل چن، میرپورخاص میں شرجیل میمن، ساہیوال میں شہزاد سعید چیمہ، گلگت شہر میں امجد ایڈووکیٹ اور مظفرآباد میں چوہدری یاسین یوم تاسیس کی تقریبات سے خطاب کریں گے۔درج بالا خطابات کے علاوہ بھی پارٹی قائدین ملک کے دیگر اضلاع میں یوم تاسیس کی تقریبات سے خطاب کریں گے۔الیکٹرانک اور ڈیجیٹل میڈیا پر چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کے خطاب کی لائیو کوریج کے لئے پاکستان پیپلزپارٹی کے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے علاوہ پاک سیٹلائیٹ فریکوئنسی کے پیرامیٹرز فراہم کئے جائیں گے جبکہ میڈیا سے استدعا ہے کہ براہ کرم ملک بھر کے تمام اضلاع میں ہونے والی یوم تاسیس کی تقریبات کی کوریج کے لئے اپنے لائیو سورسز کو بھیجیں۔مزید اہم خبریں
-
ایک جوکر ملک کا وزیر دفاع رکھا ہوا ہے ان جوکروں کو میڈیا سے دور رکھیں، عالیہ حمزہ
-
گھروں میں کام کے بہانے چوریوں میں ملوث خواتین گینگ کی سرغنہ گرفتار، 40 تولے سونا برآمد
-
سندھ طاس معاہدے کی معطلی، پاکستان کی بھارت کیخلاف بین الاقوامی قانونی کارروائی شروع کرنے کی تیاری
-
لاہور، راوی روڈ میں گیس سلنڈر دھماکے میں 5 افراد جاں بحق اور6 زخمی ہوگئے
-
ڈونلڈ ٹرمپ کے اقتدار کے پہلے سو روز کیسے رہے؟
-
ویتنام میں جنگ کے خاتمے کی 50 ویں سالگرہ کا جشن
-
پاک بھارت کشیدگی اور ممکنہ بھارتی جارحیت کے خدشات کے پیش نظر سکردد اور گلگت کی پروازیں منسوخ
-
ملک بھر میں کل عام تعطیل کا اعلان
-
چارسدہ ، نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی کار پر فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید محکمہ صحت کا ملازم شدید زخمی
-
عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست مقرر کرنے کی ہدایت، آئندہ ہفتے سماعت کا امکان
-
پولٹری صنعت میں مصنوعی قیمتیں مقرر کرنے کے الزامات، 8 بڑی ہیچریوں کیخلاف کارروائی 15 کروڑ جرمانہ عائد
-
پاکستان پر ممکنہ حملے کی تیاری، بھارت نے سرحدی علاقے خالی کروالیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.