
پاکستان کا اگلا وزیراعظم بلاول بھٹو ہی ہوگا اگر روک سکتے ہو تو روک لو
پیپلز پارٹی عوامی طاقت سے اقتدار میں آئے گی، مریم نواز کی کارکردگی ٹک ٹاک تک محدود ہے، لاہور میں اربوں روپے کے ترقیاتی فنڈز جبکہ باقی پنجاب کو لاوارث چھوڑ دیا گیا۔ جنرل سیکرٹری پیپلزپارٹی پنجاب حسن مرتضیٰ
ثنااللہ ناگرہ
جمعرات 20 فروری 2025
20:40

(جاری ہے)
حسن مرتضیٰ نے کہا گورنر پنجاب صوبے کا آئینی سربراہ ہے، حکومت کی کوتاہیوں کی نشاندہی کرنا گورنر کا فرض ہے۔ انہوں نے کہا کہ صحت اور تعلیم کے شعبے میں حکومت سندھ کی کاوشوں کو عالمی سطح پر سراہا گیا ہے۔
حسن مرتضیٰ کا مزید کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی کہنے کہلانے سے وزیراعظم نہیں بنواتی بلکہ عوامی طاقت سے اقتدار میں آتی ہے اور پاکستان کا اگلا وزیراعظم بلاول بھٹو زرداری ہی ہوگا روک سکتے ہو تو روک لو۔ دوسری جانب وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ مریم نواز آج پنجاب سمیت پورے پاکستان کے یوتھ کی پسندیدہ لیڈر بن گئی ہیں، نارووال کے کامیاب جلسے میں نوجوانوں کی بڑی تعداد میں شرکت اسکا منہ بولتا ثبوت ہے،مریم نواز کی بڑھتی ہوئی مقبولیت سے دو صوبوں کی حکومتیں بہت پریشان ہیں، بانی پی ٹی آئی کی ٹریننگ پر وزیراعلی کے پی اور انکے ترجمان مریم نواز کے بارے میں گھٹیا گفتگو کرتے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
روس طالبان حکومت کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا
-
یو این چیف کو غزہ کے انسانی بحران پر گہری تشویش
-
زراعت سے وابستہ نوجوانوں کی تعداد میں 10 فیصد کمی، ایف اے او
-
وائس چانسلر ڈاکٹر محمد علی کی زیرصدارت پنجاب یونیورسٹی سینڈیکیٹ کا اجلاس
-
ہوٹل کے سیکیورٹی گارڈ نے سیاحوں کو روکا لیکن وہ ہوٹل کے عقب سے دریا پہنچ گئے
-
کمزور اور سمجھوتہ شدہ نظام انصاف سے بدعنوانی، آمریت اور طاقتور طبقے کی حکمرانی کو فروغ ملتا ہے
-
لاہور میں شیر کا فیملی پر حملہ
-
کراچی ٹریفک پولیس نمبر پلیٹ کے نام پر بھتہ لے رہی ہے
-
پائیدار ترقی کو لاحق خطرات سے نمٹنے کے عزائم کے ساتھ سیویل کانفرنس کا اختتام
-
پی ٹی آئی نے خیبرپختونخواہ کا قرض 150ارب سے 1500ارب روپے تک پہنچا دیا ہے
-
سیول کا عہد نامہ عالمی تعاون پر اعتماد سازی میں اہم ہوگا
-
خیبرپختونخواہ میں اپوزیشن کے پاس نمبر زیادہ ہوں گے تو عدم اعتماد لانا جمہوری حق ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.