
اس وقت حکومت نام کی کوئی چیز نہیں سب کٹھ پتلیاں ہیں ،عمر ایوب
اپوزیشن کی 2 روزہ آئین تحفظ کانفرنس آج ہو گی، ہم نے کانفرنس کیلئے 3 مقامات رکھے ہیں، شاہد خاقان کانفرنس کے میزبان ہیں، رہنماء پی ٹی آئی کی پریس کانفرنس
فیصل علوی
بدھ 26 فروری 2025
10:59

(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ بلوچستان کے پانچ سے آٹھ اضلاع میں حکومتی رٹ مکمل ختم ہو چکی ہے۔ بلوچستان کے وزیر سے روڈ پر اسلحہ چھینا گیا۔
وزیر اعلیٰ اپنے وزیر کا چھینا اسلحہ واپس لے کر دکھائیں۔یاد رہے کہ گزشتہ روزپاکستان تحریک انصاف کے رہنماءاور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا تھا کہ ہمارے کیسز میں تاخیر کی وجہ ملک میں آئین کی بالادستی نہ ہونا تھا۔تمام مسائل کا واحد حل نئے الیکشن ہیں،وفاقی اور پنجاب حکومت نے ملک کو تباہ و برباد کر کے رکھ دیاتھا۔سرگودھا میںعدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنماءپی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ ملک میں آئین و قانون کی بالادستی نہیں ہے ۔بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو عمران خان سے ملنے نہیں دیا جا رہاتھا۔انہوں نے کہا تھاکہ مسلح افواج کے جوان اور افسران شہید ہورہے تھے ۔ میرا سوال ہے کہ اتنی شہادتیں ہوئی کیوں ہیں؟ ان شہادتوں پر کمیشن بیٹھنا چاہیے اور انویسٹی گیشن کرنی چاہیے تھی۔بلوچستان میں آگ لگی ہوئی تھی۔ حکومت ہوش کے ناخن لے۔ بلوچستان میں لاپتہ افراد سے متعلق چیف جسٹس آف پاکستان کو آگاہ کیا جائے۔ چند روزقبل گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنماءعمر ایوب کا کہنا تھا کہ رمضان کے بعد ایک بھرپور مہم چلائیں گے۔اس وقت ملک میں آئین و قانون کی بالادستی کیلئے تمام اپوزیشن جماعتیں متحد ہوگئی تھیں۔انہوں نے یہ بھی کہا تھا کہ ہم جب حکومت میں آئیں گے تو 26ویں ترمیم کو ختم کردیں گے۔
مزید اہم خبریں
-
یورپ سے ملک بدر کیے گئے عراقی تارکین وطن کی تلخ واپسی
-
پاکستان میں خاندانی شادیاں: موروثی بیماریوں کا اندیشہ زیادہ
-
سرحدوں کے تحفظ کی مقدس ذمہ داری پوری کی اور ہر قیمت پر کریں گے، افواج پاکستان کا عزم
-
بھارت نے خود جنگ بندی کی درخواست کی تو ہم نے کہا کہ کیوں نہیں، ترجمان پاک فوج
-
بھارت پاکستان میں جاری دہشت گردی کا اصل سرپرست ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
-
مون سون بارشوں کا پانی ذخیرہ کرنے کیلئے 2300 کنال کے علاقے میں جھیل بنا دی گئی
-
غزہ: لوگوں کو بھوکا رکھنا بین الاقوامی قوانین کی توہین
-
بھارتی پراپیگنڈے کو بے نقاب کرنے کیلئے سفارتی وفد بیرون ممالک بھیجنے کا فیصلہ، بلاول بھٹو زرداری قیادت کریں گے
-
پاکستانی وزیراعظم کا بھارت سے کشیدگی کم کرانے میں کردار ادا کرنے پر "بھائی" شیخ محمد بن زاید کا شکریہ
-
قصر الوطن میں اماراتی صدر کا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اعزاز میں پرتپاک استقبال
-
پاکستان اور جہنم میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا پڑا تو جہنم کا انتخاب کروں گا
-
مشرقی یوکرین میں ڈرون حملے میں متعدد شہری ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.