
سینیٹر وقار مہدی کا وزیر اعظم کی جانب سے بلاول بھٹو زرداری کو سفارتی وفد کی سربراہی دیئے جانے کا خیرمقدم
خارجہ محاذ پر صرف چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ہی پاکستان کا بہتردفاع کر سکتے ہیں، سیکرٹری جنرل پیپلزپارٹی سندھکا بیان
اتوار 18 مئی 2025 14:30
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ خارجہ امور اور سفارتکاری میں مہارت چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو ورثے میں ملی ہے، جو اپنے نانا قائدِ عوام ذوالفقار علی بھٹو شہید اور اپنی عظیم والدہ شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے ویڑن و مشن کے وارث ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان کی خود مختارخارجہ پالیسی کی معمار پیپلز پارٹی کی قیادت ہے۔ وقار مہدی کا کہنا تھا کہ بطور وزیر خارجہ بھی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنی شاندار اور بے مثال کارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا، جو ناقابلِ فراموش ہے۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بطور وزیرِ خارجہ پاکستان کا مؤقف عالمی سطح پر اجاگر کیا اور دنیا کے ساتھ پاکستان کے تعلقات کو مستحکم و مضبوط کیا، جبکہ عالمی میڈیا اور ہر عالمی فورم پر بھی پاکستان کا مقدمہ ہمیشہ مؤثر اور مدلل انداز میں پیش کیا۔ وقار مہدی نے کہا کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری پاکستان کا فخر ہے اور عوام کے مقبول لیڈر ہیں۔مزید قومی خبریں
-
صدر مملکت کو نہیں نکالا جارہا ، محرم میں سیاست نہ کی جائے، عوام سوشل میڈیا کی خبروں پر دھیان نہ دیں ، کچھ نہیں ہورہا ، محسن نقوی
-
ایک ہفتے کے دوران انٹربینک میں ڈالر، یورو، ریال، درہم کی قدر میں اضافہ
-
اہل بیت کی عظیم قربانی کو رہتی دنیا تک فراموش نہیں کیا جاسکتا‘ سردار سلیم حیدر
-
یومِ عاشورہ ہمیں قربانی و ایثار ،صبرو استقامت کا درس دیتا ہے،سردار ایاز صادق
-
گورنر خیبرپختونخوا کا حسینیہ ہال صدر سے برآمد ہونیوالے نویں محرم الحرام کے مرکزی جلوس کا دورہ
-
سانحہ سوات کے وقت ائیر ایمبولنس پولوفیسٹول میں وزراء کے اہلخانہ کیلئے استعمال کی گئی، گورنر خیبرپختونخوا
-
امام حسین رضی اللہ عنہ کا پیغام پوری انسانیت کیلئے مشعلِ راہ ہے،فیصل کنڈی
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کے 26 ویں یومِ شہادت پر خراج عقیدت
-
اسمبلی میں احتجاج کی وجہ سے ارکان کو معطل نہیں کیا جا سکتا‘ سلمان اکرم
-
5 جولائی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، شرجیل میمن
-
حکومت مضبوط ، کوئی رکن کہیں نہیں جا رہا، تحریک عدم اعتماد کا شوق رکھنے والے حقیقت دیکھ لیں گے، علی امین گنڈاپور
-
کربلا کی جنگ سے ہمیں بے لوث ، عظیم تر بھلائی کیلئے قربانی کی اہمیت کا درس ملتا ہے‘ مسرت جمشید چیمہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.