
وزیراعظم کا بلاول بھٹو زرداری کو سفارتی وفد کی قیادت سونپنا تاریخی فیصلہ ہے،حیات خان اچکزئی
پیر 19 مئی 2025 18:48
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ وزیرخارجہ کے طور پر بلاول بھٹو نے شاندار کارکردگی کے تحت پاکستان کا موقف دنیا میں پیش کیا تھا ،سیاسی جماعتوں کی یکجہتی سے وزیراعظم کا یہ فیصلہ بلاول بھٹو کی سفارتی تجربے پر اعتماد کا مظہر ہے ۔
انہوں نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف کے اس فیصلے سے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پاکستان کی سفارتی کامیابیوں کا نیا سفر شروع ہوگا اورعالمی سفارت کاری میں بھٹو خاندان کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری پاکستان کا پرچم دنیا بھر میں بلند کریں گے۔
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی تمام معاشی پالیسیاںآئی ایم ایف کے پروگرام کی محتاج ہیں : جاوید قصوری
-
14سالہ ذہنی معذور بچی کیساتھ گینگ ریپ، ملزمان چند گھنٹوں میں گرفتار
-
ریاستی اداروں کیخلاف مہم چلانے پر3 ہزار ، 248 یوٹیوب چینلزبند
-
کے الیکٹرک کی یٹ دھرمی کا فوری نوٹس لیا جائے، مفتی عدنان
-
سٹیٹ بینک کی ریگولیٹری سینڈ باکس کیلئے ہدایات جاری
-
ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ وفاق کا دوسرے صوبوں میں منصوبے بنانے کیلیے سندھ حکومت پراعتماد
-
نوازشریف کی شریف میڈیکل سٹی آمد ، دانتوں کا معائنہ کروایا
-
گورنرسے تحصیل بار ایسوسی ایشن کبل کے نمائندہ وفد کی ملاقات
-
سردار اویس احمد خان لغاری کا نیٹ میٹرنگ کیلئے نئی درخواستوں کے طریقہ کار کو آسان اور صارف دوست بنانے پر زور
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا خوارجی دہشت گردوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
-
ریاستی اداروں کیخلاف پوسٹ کا معاملہ‘ صنم جاوید کی درخواست ضمانت مسترد
-
احسن اقبال کا مراد سعید کیخلاف ہرجانے کے کیس کا فیصلہ آج نہ سنایا جاسکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.