
بھارت طالبان کی مخالفت کرتا رہا ہے، اب ان سے ملاقاتیں کر رہا ہے‘ شیری رحمان
پیر 19 مئی 2025 22:08

(جاری ہے)
شیری رحمان نے کہا کہ موجودہ مشکل وقت میں عالمی سفارتکاری کیلئے بلاول بھٹو زرداری بہترین انتخاب ہیں، سفارتی محاذ پر بلاول بھٹو زرداری کی حکمت عملی نئی تاریخ رقم کر رہی ہے، بلاول بھٹو کا لہجہ، دلیل اور وقار دشمن کو بھی سوچنے پر مجبور کر دیتا ہے۔
شیری رحمان کا کہنا تھا کہ بھارت کا سات ٹیمیں بھیجنا بلاول بھٹو کی خارجہ پالیسی کی کامیابی کا ثبوت ہے، وزیرِ اعظم کا شکریہ کہ بلاول بھٹو اور کمیٹی میں شامل دیگر ناموں پر اعتماد کیا، سفارتکاری کی جنگ میں بلاول بھٹو بھارت کا جھوٹا بیانیہ زمین بوس کریں گے۔شیری رحمان نے یہ بھی کہا کہ بلاول کی زیرِقیادت کمیٹی سفارتی محاذ پر بھارت کو منہ توڑ جواب دینے کیلیے تیار ہے، بلاول بھٹو زرداری کی زیرِ نگرانی کمیٹی بیانیے کی جنگ میں پاکستان کو فاتح بنائے گی۔
مزید اہم خبریں
-
امدادی کٹوتیوں کے دوران جنیوا میں ورلڈ ہیلتھ اسمبلی شروع
-
آئی سی سی: بے ضابطگیوں کی تحقیقات پر پراسیکیوٹر کریم خان نے رخصت لے لی
-
غزہ میں امداد کی بحالی خوش آئند لیکن مقدار انتہائی ناکافی، ٹام فلیچر
-
اسرائیل کا غزہ میں امداد کی ترسیل بحال کرنے کے لیے یو این سے رابطہ
-
اللہ تعالیٰ نے پاکستان کو وہ عزت بخشی جو تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھی جائے گی
-
اس وقت پاکستان میں 2 ہی لیڈرز ہیں
-
وباء کے دنوں میں ہیرو بن کر ابھرنے والوں کی عالمی رہنماؤں سے توقعات
-
عمران خان سے جیل میں اہم ملاقات کی خبر کا کوئی سرپیر نہیں
-
یہ لوگ جاہل ہیں، ان میں سیاسی شعور نہیں ہے
-
خیبرپختونخواہ میں سکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 9 خوارج کو ہلاک کردیا گیا
-
کم عمری کی شادی پر پابندی کا بل واپس نہ لیا گیا تو سڑکوں پر آئیں گے
-
کمیٹی میں اپوزیشن کی نمائندگی ہوتی تو وفد کی آواز پاکستان کی آواز بن کر سامنے آتی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.