
عمران خان جلد باہر آتے نظر نہیں آ رہے، ملک میں صورتحال تبدیل ہو گئی ہے اب یہ نیا پاکستان ہے، ساجد تارڑ
امریکہ کی پالیسی میں پاکستان کے حق میں تبدیلی آ رہی ہے، ٹرمپ نوبل انعام کے مستحق ہیں عالمی امن کیلئے ان کا کردار اہم ہے۔ امریکی صدر نے عالمی امن کیلئے اہم کردار ادا کیا ہے، امریکی صدر کے سابق مشیر کی میڈیا سے گفتگو
فیصل علوی
پیر 2 جون 2025
17:01
(جاری ہے)
اوورسیز کنونشن سے اوورسیز پاکستانیوں کو نئی امید ملی۔ ہم نے کنونشن کو سیاست سے بالاتر رکھا ہراوورسیز پاکستانی ہمارے لئے برابر ہے۔
انہوں نے کہا کہ میرپور انٹرنیشنل ایئرپورٹ کیلئے ٹاسک فورس قائم کردی ہے۔ ہرہفتے میٹنگزہو رہی ہیں۔ 2 سے 3 ہفتے میں ایئرپورٹ منصوبے کا فائنل ڈاکیومنٹ وزیراعظم شہباز شریف کو پیش کیا جائے گا۔اوورسیز پاکستانیوں کیلئے انقلابی اقدامات اٹھائے گئے ہیں۔ اوورسیز کورٹ کا قیام ودیگر سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے۔اوورسیز پاکستانی ملکی معیشت میں اہم کردار اداکررہے ہیں۔ اوورسیز پاکستانیوں کوملک کے مستقبل پر بھروسہ ہے۔حکومت اوورسیزپاکستانیوں کو قومی ترقی میں ایک کلیدی شراکت دار کے طور پر دیکھتی ہے۔اوورسیز پاکستانیوں نے ریکارڈ ترسیلات زر بھجوا کر حکومت پر اعتماد ظاہر کیا ہے۔یہ بھی بتایا گیا تھا کہ تقریب میں برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل ،برطانوی ٹریڈانوائے محمد یاسین اورلارڈقربان حسین سمیت 600 سے زائد اہم افراد شریک ہوئے ۔
مزید اہم خبریں
-
یورپ میں الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت میں تیزی
-
’کچھ بھی باقی نہیں بچا‘: ایرانی حملے سے نبردآزما اسرائیلی
-
ایران کے میزائل حملوں میں گیس اور تیل کی ترسیلی لائنوں کو نقصان پہنچا ہے.اسرائیل کا اعتراف
-
ایران کا آپریشن ”علی ابن طالب“کے تحت جدید میزائل سسٹمزسے اسرائیل پر حملہ
-
اسرائیلی حملے نہ رکے تو ایران کی جوابی کارروائی مزید سنگین ہو گی.ایرانی صدر
-
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران سے معاہدہ قبول کرنے کی اپیل
-
ایران کے میزائل حملوں میں10افراد ہلاک ‘سینکڑوں زخمی ہوئے ہیں.اسرائیلی حکام
-
اسرائیل کے حملوں میں امریکا برابر کا شریک ہے ‘ اس کاخمیازہ بھگتنا ہوگا.ایران
-
ایئرانڈیا کے طیارے کی تباہی اور 270 افراد کی ہلاکت کے بعد بھارتی حکام کا تمام بوئنگ 787 طیاروں کی مکمل جانچ کا حکم
-
بھارت میں ہیلی کاپٹر حادثے میں بچے سمیت 7 افراد ہلاک
-
ایران اسرائیل تنازع پاکستان نے امریکا کے دو اہم دورے ملتوی کردیے
-
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے رابط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.