
لوکل گورنمنٹ ملازمین آج سے سندھ بھر کے بلدیاتی اداروں میں احتجاج سے احتجاجی تحریک کا آغاز کریں گے
19 جون کو کراچی پریس کلب سے اسمبلی بلڈنگ تک ریلی نکالی جائے گی۔دیگر مزدورتنظیموں سے رابطوں کا آغاز کردیا گیا
اتوار 15 جون 2025 19:20
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ تنخواہوں اور پینشن میں اضافہ اونٹ کے منہ میان زیرے کے مترادف ہے۔
چار ایڈہاک ریلیف کو بنیادی تنخواہ میں ضم نہ کیا گیا۔نہ ہی اسکیل کو ریوائز کیا گیا۔جبکہ 2004 سے ہاوس رینٹ،کنونیئس،میڈیکل الاونسنز میں موجودہ تنخواہ کی شرح سے اضافہ کیا گیا۔وفاق کی طرز پر بجٹ میں اضافے کی دعوی دار کے پی کے حکومت نے ڈسپیرٹی الاونس 30 کی بجائے 15 اور 20 فیصد دیا ہے۔اسی طرح حکومت سندھ نے پہلے ہی تین برسوں کے ڈسپیرٹی ریڈکشن الاونس سے ملازمین کو محروم رکھا ہوا تھا اب آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ڈسپیرٹی الاونس دینے کا اعلان تک نہیں۔ان ذیادیتوں اور ناانصافیوں کے خلاف ملک بھر کے بلدیاتی ملازمین احتجاجی تحریک شروع کررہے ہیں۔جس کا آغاز صوبہ سندھ سے پیر 16 جون سے کیا جائے گا۔جبکہ 19 جون کو صوبے بھر بلدیاتی ملازمین کراچی پریس کلب سے سندھ اسمبلی تک ریلی نکالیں گے اس سلسلے میں دیگر مزدور تنظیموں سے بھی رابطوں کا آغاز کردیا گیا ہے۔جبکہ کے پی کے ،پنجاب اور بلوچستان میں بھی تحریک شروع کی جارہی ہے۔
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کا عدلیہ کی مکمل سولرائزیشن کا فیصلہ
-
اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملے کے اثرات صرف دو ممالک تک محدود نہیں رہیں گے، رکن اسمبلی سید نوید قمر
-
بلاول بھٹو زرداری کا فوزیہ وہاب مرحومہ کو ان کی برسی پر خراج عقیدت
-
بجٹ میں زراعت سمیت دیگر شعبوں کی ترقی کے لیے اقدامات کیے جائیں، سینیٹر فیصل واوڈا
-
سندھ حکومت کی جانب سےعوام کیلئے سولر پینل کی فراہمی اور سولرائیزیشن کا عمل جاری ہے، سید ناصر شاہ
-
پنجاب حکومت کا بجٹ میں 40ارب لاگت سے راشن کارڈ کا اعلان
-
سولر پینل سکیم کے تسلسل کے لئے آئندہ مالی سال میں4 ارب کا بجٹ مختص
-
پنجاب حکومت کا آئندہ مالی سال میں سمارٹ سیف سٹیز سی ایم تحصیل پراجیکٹ کا اعلان
-
اسرائیل کے توسیع پسندانہ عزائم کی مذمت کرتے ہیں،مجتبیٰ شجاع الرحمن
-
سولر کی درآمد پر 18 فیصد ڈیوٹی کو تسلیم نہیں کریں گے،قادر پٹیل
-
نفیسہ شاہ کا سیکیورٹی فورسز کو خیبر پختون خوا میں دہشتگردی کے خلاف کامیاب آپریشن پر خراجِ تحسین
-
دہشتگردی، عالمی تنازعات کے باوجود پاکستان کی نمائندگی بھرپور توانائی اور وقار کے ساتھ کی گئی، شیری رحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.