
ذاتی سوچ سے نکل کر قومی یکجہتی اور ملکی مفاد میں آگے بڑھنے کی ضرورت ہے، عبدالقادر پٹیل
پیر 16 جون 2025 13:22
(جاری ہے)
بغیر نوٹس کے کارروائی کرنے کا اختیار انکم ٹیکس افسران کو دینا درست نہیں ہے، اس صورتحال میں یہ سمجھ لینا کہ پاکستان میں کاروبار پھلے پھولے گا یہ ٹھیک نہیں ہے، سولر پر 18 فیصد ٹیکس کو قبول نہیں کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ ہمارے مقامی ماہی گیروں سے کسٹم کلیئرننس لینے کا کوئی جواز نہیں ہے، ان حالات میں یہ مناسب بجٹ نہیں ہے۔ مہنگائی میں کچھ کمی تو واقع ہوئی ہے مگر بجٹ میں جی ڈی پی کے حوالے سے دیئے گئے اعداد و شمار درست نہیں ہیں۔ اگر ملک کو ترقی کی شرح پر گامزن کرنا ہے تو ایف بی آر کا قبلہ درست کرنا ہو گا۔ بغیر نوٹس کے کسی کے اکائونٹس کو منجمد کرنا بلا جواز ہے۔ قوم کو بھارت کے مقابلہ میں جنگ میں جو کامیابی ملی ہے اور جو خوشی حاصل ہوئی ہے اس پر ہم شکر ادا کرتے ہیں مگر قوم کی یہ خوشی ان اقدامات کی وجہ سے تشویش میں بدل رہی ہے ۔ہم اس پر ووٹ نہیں کریں گے ۔
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کا عدلیہ کی مکمل سولرائزیشن کا فیصلہ
-
اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملے کے اثرات صرف دو ممالک تک محدود نہیں رہیں گے، رکن اسمبلی سید نوید قمر
-
بلاول بھٹو زرداری کا فوزیہ وہاب مرحومہ کو ان کی برسی پر خراج عقیدت
-
بجٹ میں زراعت سمیت دیگر شعبوں کی ترقی کے لیے اقدامات کیے جائیں، سینیٹر فیصل واوڈا
-
سندھ حکومت کی جانب سےعوام کیلئے سولر پینل کی فراہمی اور سولرائیزیشن کا عمل جاری ہے، سید ناصر شاہ
-
پنجاب حکومت کا بجٹ میں 40ارب لاگت سے راشن کارڈ کا اعلان
-
سولر پینل سکیم کے تسلسل کے لئے آئندہ مالی سال میں4 ارب کا بجٹ مختص
-
پنجاب حکومت کا آئندہ مالی سال میں سمارٹ سیف سٹیز سی ایم تحصیل پراجیکٹ کا اعلان
-
اسرائیل کے توسیع پسندانہ عزائم کی مذمت کرتے ہیں،مجتبیٰ شجاع الرحمن
-
سولر کی درآمد پر 18 فیصد ڈیوٹی کو تسلیم نہیں کریں گے،قادر پٹیل
-
نفیسہ شاہ کا سیکیورٹی فورسز کو خیبر پختون خوا میں دہشتگردی کے خلاف کامیاب آپریشن پر خراجِ تحسین
-
دہشتگردی، عالمی تنازعات کے باوجود پاکستان کی نمائندگی بھرپور توانائی اور وقار کے ساتھ کی گئی، شیری رحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.