
اسرائیل نے خلیج میں اپنی علاقائی چوہدراہٹ کیلئے ایران پر بلا جواز حملہ کیا،شگفتہ نورین کاظمی
پیر 16 جون 2025 14:47
(جاری ہے)
میں بطور کشمیری قوم کی طرف سے ایران پر ہوئے غیر قانونی حملوں کی پرزور مذمت کرتی ہوں۔انہوں نے کہا کہ اسرائیل کے ان اقدامات سے مشرق وسطیٰ کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں امن قائم کرنے اور تنازعات کے مذاکرات کے ذریعے حل کی کاوشوں کو نقصان پہنچا ہے ثابت ہو گیا کہ اسرائیل نہ صرف جارح ملک ہے بلکہ یہ صرف طاقت کی زبان سمجھتا ہے۔
انھوں نے کہا کہ ہم سب کھل کر اپنے پڑوسی اور برادر اسلامی ملک ایران کے ساتھ کھڑے ہیں جس نے ہماری مسئلہ کشمیر، زلزلہ 2005، ہر قسم کی آفات، پاک بھارت جنگ 2019 اور 2025 میں غیر مشروط حمایت اور کھلم کھلا مدد کی۔ انہوں نے کہا کہ ایران کی جوابی کارروائی سے صیہونی ریاست میں تباہی مچ گئی اور اس وقت اسرائیل کے حملہ آور یہودی اپنے زخم چاٹ رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ان شاء اللہ تعالیٰ وہ وقت دور نہیں جب ہمارے فلسطینی بھائی اور قبلہ اول بیت المقدس یہودی تسلط سے آزاد ہوں گے اور مسلمان وہاں آزادی سے نماز ادا کریں گے۔ان شاء اللہ حق کی فتح ہو گی ایران کامیاب و کامران ہو گا امریکہ اور اسرائیل سمیت بھارت بھی تباہ وبرباد ہو گا۔مزید کشمیر کی خبریں
-
برہان مرا نہیں، ہر کشمیری کی سانس بن گیا ہے، مشعال ملک
-
برہان وانی زندہ ہے، آزادی کی اذان جلد بلند ہوگی‘ مشعال ملک
-
مظفرآباد میں 3.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے نکل آئے
-
مودی حکومت نے کشمیری مسلمانوںکی مذہبی آزادی بھی سلب کر رکھی ہے ، مشعال ملک
-
پاک بھارت کشیدگی کے خاتمے کیلئے مسئلہ کشمیر کا حل ناگزیر ہے، مقررین
-
جنوری 1989 سے اب تک 96 ہزار 453 کشمیری شہید ہو گئے
-
پاکستان کشمیرکی آزادی کے لیے ہر فورم پر بھر پور انداز میں لڑ رہا ہے،فیصل کریم کنڈی
-
عمران خان نے 2021 کے الیکشن میں ہمارے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا،راجہ محمد فاروق حیدر خان
-
وزیراطلاعات کا ملکی وغیرملکی میڈیا کیساتھ ایل او سی کا دورہ، بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب
-
بلاول بھٹو زرداری بہت جلد کم عمر ترین وزیراعظم بنیں گے اور عوام کے تمام تر مسائل حل کرکے دم لیں گے، فیصل کریم کنڈی کا دعویٰ
-
کارگل میں 5.2 شدت کا زلزلہ، کشمیر میں بھی جھٹکے محسوس کیے گئے
-
فلسطین اور مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانیت کے خلاف جرائم کرنے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کرنا ہو گا، بھارت تنازعہ کشمیر کے حل کےلئے بامعنی اور نتیجہ خیز مذاکرات کرے، وزیراعظم محمد شہباز شریف ..
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.