
بلوچستان میں خون خرابے کے پیچھے بھارت ہی: وزیراعظم آزاد کشمیر
بھارت اپنی حرکتوں سے باز نہ آیا تو اسے مزید ہزیمت کا سامنا کرنا پڑے گا‘نجی ٹی وی سے گفتگو
اتوار 13 جولائی 2025 11:20
(جاری ہے)
وزیر اعظم آزاد کشمیر نے کہا کہ دسمبر سے پہلے فارورڈ بلاک میں شامل سارے دوست فیصلہ کریں گے کیا کرنا ہے، انتخابات سے قبل چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی پر مشاورت جاری ہے، حکومت شفاف انتخابات کو یقینی بنانے کے لیے ہر اقدام کرے گی، آزاد کشمیر میں احتساب بیورو مکمل طور پر فعال نہیں ہو سکا۔
ان کا کہنا ہے کہ ہماری حکومت میں ایک بھی وزیر کے لیے نئی گاڑی نہیں خریدی گئی، ہم نے 3 روپے بجلی اور 2 ہزار روپے من آٹے کا خسارہ بھی پورا کیا، آزاد کشمیر میں مالی ضابطگی کی مثال قائم کی ہے، میرا ٹارگیٹ تھا عوام کا جمہوری عمل پر اعتماد بحال ہو۔چوہدری انوارالحق نے کہا کہ آڈٹ رپورٹ میں ریکارڈ سامنے آنے کا مطلب خرد برد نہیں، آزاد کشمیر سیکریٹریٹ پچھلے سال اور اس سال بھی 50 فیصد بجٹ سرنڈر کر چکا ہے، ہم نے ہیلتھ کارڈ بھی دے رہے ہیں سوشل پروٹیکسن فنڈ بھی قائم کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ 13 جولائی یوم شہدائے کشمیر تحریک آزادی کشمیر کی بنیاد ہے، کشمیریوں کی اخلاقی، سفارتی اور سیاسی حمایت پاکستان کا کام ہے، بھارت کے ناجائز قبضے کے خلاف مسلح جدوجہد کشمیریوں کا حق ہے۔وزیر اعظم آزاد کشمیر کا کہنا ہے کہ 22 لوگ اذان دیتے دیتے سرینگر میں جام شہادت نوش کر گئے، کشمیریوں کے جذبہ آزادی کو بھارت نہیں دبا سکتا۔
مزید قومی خبریں
-
تربیلا ڈیم کے اسپل ویز کھولے جارہے ہیں، عوام دریائے سندھ کے قریب نہ جائیں، ایڈوائزری جاری
-
اسٹیبلشمنٹ کسی سیاسی عمل میں نہیں آنا چاہتی،طلال چوہدری
-
فیصل آباد‘ چینی اور برائلرمرغی کے گوشت کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ،ذخیرہ اندوز اور پولٹری مافیاء شہریوں کو لوٹنے کیلئے سر گرم
-
قبلہ رخ کا تعین کرنے کیلئے سور ج 16جولائی کو بیت اللہ کے اوپر سے گزرے گا
-
پنجاب میں پہلی بار بارش کو خودکار پیمانے سے ماپنے کا فیصلہ
-
جعلی مولا جٹ کا کردار اب عوام کیلئے مذاق بن چکا،جیسے ہی اصل امتحان آتا ہے، گنڈا پور میدان چھوڑ کر بھاگ جاتا ہے‘عظمی بخاری
-
لاہور سے کراچی کے بجائے جدہ پہنچنے والے مسافر کا نجی ایئر لائن انتظامیہ کو لیگل نوٹس
-
مون سون سیزن کے دوران ملک بھر میں 49 بچوں سمیت 104 شہری جاں بحق، 413 گھر تباہ ہوگئے
-
بھارتی آبی جارحیت سے نمٹنے کیلئے تمام صوبوں کی مشاورت سے قومی پالیسی بنائیں گے، احسن اقبال
-
سعودی ایئرلائن کا 4 پاکستانی شہروں کیلئے پروازوں کا اعلان
-
بہاولپور میں مسافر کوچ کی کار کو ٹکر، ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق
-
صوبہ جل رہا ہے اور گنڈاپور لاؤ لشکر کے ساتھ پنجاب فتح کرنے نکلے ہوئے ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.