
مضبوط اور مستحکم پاکستان ہی کشمیریوں کی آزادی کاحقیقی ضامن ہو سکتا ہے،بیرسٹر سلطان محمود چوہدری
جمعہ 18 جولائی 2025 20:20
(جاری ہے)
ہندوستان کا کشمیر کے ساتھ کوئی تعلق نہیں بنتا۔بھارت نے گزشتہ کئی دہائیوں سے کشمیریوں کو ان کے عالمی سطح پرتسلیم شدہ پیدائشی حق، حق خودارادیت سے محض طاقت کے بل بوتے پر محروم کر رکھا ہے۔
لیکن کشمیری عوام بھارت کے کشمیر پر غاصبانہ قبضے کی اس مذموم سازش کو کبھی کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ یوم الحاق پاکستان کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں صدر آزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا کہ 19جولائی 1947کا دن کشمیر کی تاریخ کا اہم باب ہے،آج ہی کے دن سرینگر میں قرارداد الحاق پاکستان منظور کی گئی۔ تقسیم ہند کے فارمولے کے تحت ریاستوں کا فیصلہ استصواب رائے کے ذریعہ ہونا تھا۔ بھارت کی درخواست پر اقوام متحدہ نے یہ فیصلہ کیا تھا لیکن بعد کے واقعات شاہد ہیں کہ بھارتی حکمران اپنے وعدہ سے مکمل طور پرمنحرف ہو گئے جس کے نتیجے میں حق خوداراردیت کی تحریک کا آغاز ہوا جو آج بھی اسی تسلسل سے جاری ہے۔ 19جولائی 1947کو کشمیریوں کی اعلیٰ قیادت کے تاریخ ساز فیصلے نے جدو جہد آزادی کا رخ جس منزل کی طرف موڑا تھا اسی عظیم مقصد کے حصول کیلئے آج مقبوضہ کشمیر میں نہتے کشمیری بھارت کی 9لاکھ سے زائد فوج کے آگے سینہ سپر ہیں اور اقوام عالم میں ایک نئی تاریخ رقم کر رہے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
رجسٹریشن مہنگی ہونے کے باوجود گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں اضافہ
-
جیکب آباد پولیس نے سیریل کلرک کو مقابلے میں مار ڈالا
-
جعلی نمبر پلیٹس پر اب 419 اور 420 کے تحت مقدمات درج ہوں گی: ڈی آئی جی ٹریفک
-
بانی پی ٹی آئی شدید ذہنی دباؤ کا شکار ہوچکا، فیلڈ مارشل کیخلاف جھوٹی مہم چلا رہا ہی: عظمیٰ بخاری
-
میجر زیاد سلیم و سپاہی ناظم حسین کو مریم نواز کا خراج عقیدت و اظہار تعزیت
-
پانی زندگی ہے مگرغفلت موت کا سبب بن سکتی ہی: مریم نواز
-
ملکی تاریخ کے سب سے بڑا آن لائن فراڈ نیٹ ورک کے مرکزی ملزم ملک تحسین اعوان کا مزید 5روزہ جسمانی ریمانڈ دیدیا گیا
-
سینٹ نے پارلیمنٹیرنزکو حکومتی افسران اورآئینی اداروں کے سربرہان سے کم درجہ ملنے کے معاملے کو کمیٹی کے سپرد کردیا
-
وزیرِاعظم شہبازشریف کی ڈاکٹرفوزیہ صدیقی سے ملاقات
-
فیصل آباد ، چینی کی سرکاری قیمتوں پرسختی سے عملدرآمد کرانے کا فیصلہ
-
وفاقی وزیر قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین سے اقوام متحدہ کے ادارہ برائے خوراک و زراعت کے وفد کی ملاقات، پاکستان کے زرعی و لائیوسٹاک شعبے میں جاری اشتراک عمل کا جائزہ لیا گیا
-
وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کی زیر صدارت حضرت بری امام سرکارؒ کے سالانہ عرس مبارک کے انتظامات سے متعلق ذیلی کمیٹی کا اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.