
یورپی کمیشن کی صدر اور یورپی کونسل کے صدر کل بیجنگ پہنچیں گے ‘ چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کریں گے
وزیراعظم لی چیانگ یورپی یونین کے راہنماﺅں کے ساتھ 25ویں چین یورپی یونین سربراہی اجلاس کی مشترکہ صدارت کریں گے.رپورٹ
میاں محمد ندیم
پیر 21 جولائی 2025
14:56

(جاری ہے)
عالمی اقتصادی ماہرین کا کہنا ہے کہ چین اور امریکا کے درمیان تجارتی جنگ کے امریکی مارکیٹ پر منفی اثرات مرتب ہورہے ہیں تاہم ٹرمپ انتظامیہ ٹیرف کے معاملے پر اپنے سخت گیر موقف سے پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں ہے اس کے مقابلے میں تین بڑی اقتصادی طاقتیں چین ‘روس اور بھارت اپنی ترجیحات کوبدل رہی ہیں اورانہوں نے یورپ سمیت دیگر منڈیوں پرزیادہ توجہ دینا شروع کردی ہے .
ماہرین کا خیال ہے کہ جاپان بھی اپنی پالیسی کو بدل رہا ہے اور ممکنہ طور پر امریکا کا روایتی حلیف جاپان بھارت ‘آسٹریلیا اور یورپ کے ساتھ تجارتی اور دفاعی تعلقات کو فروغ دینے کی پالیسی اختیار کرسکتا ہے جو واشنگٹن کے لیے بڑا جھٹکا ثابت ہوگا دوسری جانب جاپان کے وزیراعظم شیگرو ایشیبا نے کہا کہ انہیں عہدے پر برقرار رہنے کی ضرورت ہے تاکہ امریکا کے ساتھ تجارتی ٹیرف مذاکرات اور دیگر معاشی مسائل سے نمٹا جا سکے، جو ایوانِ بالا کے انتخابات میں سخت شکست کے بعد درپیش ہیں جاپان میں گزشتہ روز ایوانِ بالا کے انتخابات میں انتہائی دائیں بازو کی سانسیٹو پارٹی بڑے فاتح بن کر ابھری اور پارٹی نے خاموش یلغار کے خدشات اور ٹیکسوں میں کمی و فلاحی اخراجات بڑھانے کے وعدوں سے حمایت حاصل کی. ماہرین کا کہنا ہے سانسیٹو پارٹی کے لیے بھاری ٹیرف کے ساتھ اپنی پالیسیوں کو نافذکرنا ممکن نہیں ہوگا یہی وجہ ہے کہ ٹوکیو کی دوسری جنگ عظیم کے بعد سے امریکا پر مکمل انحصار کی پالیسی میں تبدیلی آئے گی ‘بعض ماہرین اس امر کو بھی خارج ازامکان قرارنہیں دے رہے کہ واشنگٹن کی تجارتی جنگ دوبڑے حریفوں چین اور جاپان کو مذکرات کی میزپر لاسکتی ہے اور بیجنگ جاپان کے ساتھ دوستانہ تعلقات کے لیے ساﺅتھ چائینہ سی کے جزائرپر اپنے دعوﺅں سے مکمل یا جزوی طور پر دستبردار ہوکر ٹوکیو کے ساتھ مذکرات کے راستے کھول سکتا ہے.مزید اہم خبریں
-
پنجاب سینیٹ الیکشن؛ مسلم لیگ ن کے امیدوار حافظ عبدالکریم کامیاب
-
بنگلہ دیش میں تربیتی طیارہ کالج پر گرکر تباہ، 19 افراد جاں بحق 100 کے قریب زخمی
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی محمد آصف اور حسنین اختر کو عالمی سنوکر ٹائٹل جیتنے پر مبارکباد
-
عالمی بینک کی پاکستان میں توانائی کے شعبے سے متعلق رپورٹ جاری
-
بلوچستان میں قتل ہونیوالے مرد و خاتون میاں بیوی نہیں تھے، وزیراعلیٰ
-
ٹرمپ کی پاکستان میں دلچسپی اور بھارت کی نئی سفارتی صف بندی
-
پاکستان میں پہلی بار جنرل ہسپتال میں ذیابیطس کے مریضوں کیلئے ایروبک کلاسز کا آغاز
-
26ویں آئینی ترمیم کے بعد عدالتی ڈھانچہ تباہ ہو چکا
-
بجلی کی آٹھ تقسیم کار کمپنیوں کی جانب سے اوور بلنگ کے ذریعے صارفین سے 244ارب بٹورنے کا انکشاف
-
ممبئی ٹرین دھماکہ کیس: ہائی کورٹ نے تمام بارہ ملزمان کو بری کر دیا
-
دو درجن سے زائد ملٹی نیشنل کمپنیوں کے پاکستان میں کاروبار ختم یا بڑے پیمانے پر کمی کا انکشاف
-
نادرا کے نئے رجسٹریشن سینیٹر میں کراچی کے شہریوں کیلیے خدمات کا آغاز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.