
عمران خان کے بیٹے آرہے ہیں یا کوئی جن بھوت آرہے ہیں، رانا تنویر حسین کا طنز
جن پاکستان مخالف قوتوں کی سپورٹ عمران خان کو حاصل ہے انہی قوتوں کے ساتھ ان کے بیٹے بھی رابطے کررہے ہیں، بانی پی ٹی آئی کی طرح وہ بھی ناکام ہوں گے؛ وفاقی وزیر کی میڈیا سے گفتگو
ساجد علی
اتوار 27 جولائی 2025
16:16

(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ زرعی انقلاب کیلئے وزیر اعظم نے بہت سی ہدایات دی ہیں ،ہم چاہتے ہیں کسان کو تمام سہولتیں ملیں ،معیاری رجسٹرڈ بیج اورکھاد ملے ،عوام دیکھیں گے اگلے چھ ماہ میں زرعی انقلاب کے اثرات نظر آنا شروع ہوجائیں گے، بھارت سن لے کہ اگر اس نے ہمارا پانی روکا تو اسے جنگ تصویر کیا جائے گا، کشمیر ہماری شہ رگ ہے، بھارت کے ساتھ اس وقت تک تعلقات ٹھیک نہیں ہوسکتے جب تک کشمیر کا مسئلہ اقوام متحدہ کی قرادادوں کے مطابق حل نہیں ہوجاتا۔

مزید اہم خبریں
-
اسلام آباد سے گدھے کا گوشت برآمد ہونے کے معاملے میں مزید انکشافات
-
پی آئی اے کا 8 اگست سے اربعین کیلئے خصوصی پروازوں کا اعلان
-
تیندوا 8 سالہ لڑکی کو گھر سے اٹھا کر لے گیا، بچی کی لاش برآمد
-
جرمنی: مالیاتی توازن کا نظام ’ٹوٹنے‘ کے قریب؟
-
عمران خان کے بیٹے آرہے ہیں یا کوئی جن بھوت آرہے ہیں، رانا تنویر حسین کا طنز
-
پنجابی کھوج گڑھ: پنجابی زبان کا سب سے بڑا پرائیویٹ ریسرچ سینٹر
-
وادی تیراہ میں احتجاجی شہریوں پر فائرنگ، 3 افراد شہید 9 زخمی
-
زائرین کو اربعین کیلئے سڑک کے ذریعے عراق اور ایران جانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، وزیرداخلہ
-
راولپنڈی میں غیرت کے نام پر خاتون قتل کیس نیا رخ اختیار کرگیا، مقتولہ کے سسر کے تہلکہ خیز انکشافات
-
مذہبی انتہا پسندی اور معاشرے پر اس کے اثرات
-
اسرائیل کا غزہ کے تین علاقوں میں روزانہ 10 گھنٹے کے لیے عارضی جنگ بندی کا اعلان
-
کوئی یہ نہ بتائے ہم نے عافیہ صدیقی کیلئے کوشش نہیں کی، وزیرخارجہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.