جنگ بندی میں توسیع کے لیے سنجیدہ مذاکرات ناگزیر ہیں، شیری رحمن
منگل 21 اپریل 2026 22:06
(جاری ہے)
شیری رحمان نے کہاکہ جنگ بندی میں توسیع کے لیے سنجیدہ مذاکرات ناگزیر ہیں، آبنائے ہرمز کی صورتحال عالمی تجارت اور توانائی کو متاثر کر رہی ہے، موجودہ حالات میں جنگ بندی کے لیے سازگار اسٹریٹجک ماحول ضروری ہے۔
شیری رحمن نے کہاکہ پاکستان کو خطے میں موزوں ثالث سمجھا جاتا ہے اور فریقین کا اعتماد برقرار ہے، یہ اعتماد پاکستان کی سفارتی ساکھ اور اثر و رسوخ کو ظاہر کرتا ہے، پاکستان اور امریکہ کے تعلقات میں اتار چڑھاؤ رہا مگر روابط کبھی ختم نہیں ہوئے، اوباما دور میں افغانستان اور سرحدی معاملات کے باعث کشیدگی کا مرحلہ بھی آیااس دوران بعض واقعات پر پاکستان نے امریکی معافی کا مؤقف اختیار کیا، خصوصاً فائرنگ کے واقعات پر۔۔ انہوںنے کہاکہ پاکستان کی کوشش ہے کہ جنگ بندی برقرار رہے اور مذاکرات کا ماحول بہتر ہو۔ شیری رحمان نے کہاکہ تہران اور واشنگٹن کے درمیان بداعتمادی کم کرنے کے لیے بات چیت اور رابطے ضروری ہیں، فریقین کشیدگی میں کمی چاہتے ہیں، پاکستان نے عملی منصوبہ پیش کیا ہے جس پر اعتماد حاصل ہوا، پاکستان نے سعودی عرب، ترکی، عمان اور مصر کو بھی سفارتی عمل میں شامل رکھا، ۔ انہوںنے کہاکہ پاکستان اس وقت خطے میں مرکزی اور ناگزیر کردار ادا کر رہا ہے۔مزید اہم خبریں
-
ایک جہاز کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت ”سمندر میں ایک قطرے‘ ‘کی طرح ہے. شپنگ کمپنی مرسک
-
متحدہ عرب امارات مستقبل میں خلیج تعاون تنظیم(جی سی سی )اور عرب لیگ کی رکنیت بھی چھوڑسکتا ہے.ماہرین
-
متحدہ عرب امارات پر حملے ایران سے نہیں ہوئے. ایرانی میڈیا کا دعوی
-
ملک کے مختلف شہروں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش
-
آئی ایم ایف کا حکومت سے پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی جاری نہ کرنے کا مطالبہ
-
گورنرسندھ کا عالمی دن پر مڈ وائفز کو خراج تحسین پیش
-
ہیوسٹن،اوورسیز پاکستانیوں کے زیرِ اہتمام معرکہ حق کی پہلی سالگرہ پر خصوصی تقریب
-
اسرائیل میں عیسائیوں کیخلاف بھی عدم برداشت میں اضافہ
-
ٹرمپ حملہ کیس، جج کی ملزم کے ساتھ جیل میں غیر مناسب سلوک پر معذرت
-
برطانیہ ،فرانس اورجرمنی کی متحدہ عرب امارات پر ایرانی ڈرون اور میزائل حملے کی مذمت
-
امریکہ نے سول کشتیوں کو نشانہ بنایا، یو اے ای پر حملے ردعمل تھا. پاسداران انقلاب
-
وائٹ ہاﺅس : نائب صدرجے ڈی وینس کے قافلے کے قریب فائرنگ، حملہ آورہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.