پیرس، صدر فرانسوا اولاند کا خاتون اول سے علیحدگی کا اعلان

اتوار 26 جنوری 2014 08:38

پیرس(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔26جنوری۔2013ء)فرانسیسی صدر فرانسوا اولاند نے خاتون اول سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس میں غیر ملکی خبررساں ادارے کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ فرانسیسی صدر نے سماجی ویب سائٹ ٹوئٹر پر علیحدگی کا اعلان کیا،فرانسیسی صدر کا میگزین میں شائع ہونے والا سکینڈل علیحدگی کی وجہ بنا۔