عراق میں سکیورٹی فورسز کے باغیوں کیخلاف فضائی حملے میں ستر باغی ہلاک اور متعدد زخمی

ہفتہ 21 جون 2014 08:21

بغداد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔21جون۔ 2014ء) عراق میں سکیورٹی فورسز کے باغیوں کیخلاف فضائی حملے میں ستر باغی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق عراقی سکیروٹی فورسز نے موصل میں باغیوں کیخلاف ایک بڑا فضائی حملہ کیا ہے جس میں ستر باغی ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں دو روز قبل باغیوں نے بائیجی میں سب سے بڑی آئل ریفائنری کا کنٹرول حاصل کرلیا تھا ۔

متعلقہ عنوان :