ومبلڈن اوپن ٹینس ویمنز سنگلز ایونٹ کی فائنل لائن اپ مکمل،فائنل ( آج )کھیلا جائیگا،پیٹرا کویٹووا کا مقابلہ پہلی مربتہ گرینڈ سلام کوالیفائی کرنے والی ایوجنی بوچارڈ سے ہوگا

ہفتہ 5 جولائی 2014 07:30

لندن(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔5جولائی۔2014ء) سال کے تیسرے ٹینس ٹورنامنٹ ومبلڈن اوپن میں ویمنز سنگلز ایونٹ کی فائنل لائن اپ مکمل ہو گئی ہے۔

(جاری ہے)

پیٹرا کویٹووا کا مقابلہ (آج) ہفتہ کو پہلی مربتہ گرینڈ سلام کوالیفائی کرنے والی ایوجنی بوچارڈ سے ہوگا۔ لندن میں جاری میگا ایونٹ اختتامی مراحل کی طرف گامزن ہے اور ویمنز سنگلز ایونٹ میں جمہوریہ چیک کی پیٹرا کویٹووا ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز سنگلز فائنل میں پہنچ گئیں۔

متعلقہ عنوان :