بھارتی ٹینس سٹارثانیہ مرزا کی ومبلڈن میں پیش قدمی کا خاتمہ تیسرے ہی راؤنڈ میں ہوگیا، برطانیہ کے جمی مرے اور آسٹریل یا کی کیسی ڈیلاکووا سے 7-5،6--3کی اپ سیٹ شکست

ہفتہ 5 جولائی 2014 07:31

لندن( اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔5جولائی۔2014ء ) بھارتی ٹینس سٹارثانیہ مرزا کی ومبلڈن میں پیش قدمی کا خاتمہ تیسرے ہی راؤنڈ میں ہوگیا ۔

(جاری ہے)

ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ کے تیسرے راؤنڈ میں بھارت کی ثانیہ مرزا اور ان کے رومانین ساتھی بوریا ٹیکاؤ کو برطانیہ کے جمی مرے اور آسٹریل یا کی کیسی ڈیلاکووا نے 7-5،6--3کی اپ سیٹ شکست دیکر ایونٹ سے باہر کردیا اور کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کرلی

متعلقہ عنوان :