شمالی وزیرستان کے متاثرہ خاندانوں میں 4 ہزار 500 ٹن راشن تقسیم کیا جاچکا ہے، پاک فوج، نقل مکانی کر کے آنے والے 44 ہراز 633 خاندان رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، بریگیڈیئر آفتاب ، متاثرین شمالی وزیرستان میں راشن کی تقسیم کے لئے آرمی کے تحت 6 کیمپ لگائے گئے ، 3 کیمپ بنوں میں، 2 ڈی آئی خان اور ایک لکی مروت میں قائم کیا گیا ۔ ورلڈ فوڈ پروگرام کے تحت بھی 5 ڈسٹریبیوشن پوائنٹس قائم کئے گئے ، 4 بنوں میں ایک ڈیرہ اسماعیل خان میں ہے، اس کے علاوہ آرمی کا ایک موبائل دسٹریبیوشن پوائنٹ بھی کام کر رہا ہے۔بنوں کمشنر کے ہمراہ پریس کانفرنس، آئی ڈی پیز کی تعداد 5 لاکھ 72 ہزار ہوگئی، اب تک متاثرین شمالی وزیرستان میں 30 کروڑ روپے تقسیم کئے جا چکے ، وفاقی حکومت کی جانب سے رقم ٹرانسفر ہوتے ہی آئی ڈی پیز کو 40، 40 ہزار روپے فی خاندان تقسیم کر دیئے جائیں گے۔ کمشنر بنوں
ہفتہ 5 جولائی 2014 07:46
بنوں (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔5جولائی۔2014ء ) آپریشن ضرب عضب کے باعث شمالی وزیرستان سے نقل مکانی کرکے بنوں اور دیگر مقامات پر آنے والے 44 ہزار 500 خاندانوں میں پاکستان آرمی اور ورلڈ فوڈ پروگرام کے تحت تقریبا 4 ہزاز 500 ٹن راشن تقسیم کیا جا چکا ہے۔پاک فوج کے بریگیڈیئر آفتاب کا کمشنر بنوں سید محسن کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ متاثرین شمالی وزیرستان میں راشن کی تقسیم کے لئے آرمی کے تحت 6 کیمپ لگائے گئے ہیں جس میں سے 3 کیمپ بنوں میں، 2 ڈی آئی خان اور ایک لکی مروت میں قائم کیا گیا ہے۔
ورلڈ فوڈ پروگرام کے تحت بھی 5 ڈسٹریبیوشن پوائنٹس قائم کئے گئے ہیں جس میں سے 4 بنوں میں ایک ڈیرہ اسماعیل خان میں ہے، اس کے علاوہ آرمی کا ایک موبائل دسٹریبیوشن پوائنٹ بھی کام کر رہا ہے۔(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ اب تک شمالی وزیرستان سے نقل مکانی کر کے آنے والے 44 ہراز 633 خاندان رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، پاک فوج نے اپنے راشن کے کوٹے میں سے 40 ہزار خاندانوں کے لئے راشن بنوں بھوایا ہے،
ہر پیکج 110 کلو کا ہے، یہ تقریبا 4 ہزار 500 ٹن راشن بنتا ہے۔
متحدہ عرب امارات کے سفارت خانے کی جانب سے شمالی وزیرستان کے متاثرین کے لئے 50 ہزار پیکیجز فراہم کئے گئے ہیں، ہر پیکج 65 کلو کا ہے جو تقریبا 3 ہزار300 ٹن بنتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاک فوج شمالی وزیرستان کے متاثرین میں کو جو راشن تقسیم کر رہی ہے اس کا وزن تقریبا 8 ہزار ٹن بنتا ہے، 3 ہزار ٹن سے زائد آرمی تقسیم کر چکی ہے، اس کے علاوہ ورلڈ فوڈ پروگرام کے تحت بھی آج تک تقریبا 14 سو ٹن راشن تقسیم ہو چکا ہے، اس طرح اب تک تقریبا 4 ہزار 500 ٹن راشن متاثرین شمالی وزیرستان میں تقسیم ہو چکا ہے۔بریگیڈیئر آافتاب کا کہنا تھا کہ اس قسم کی غلط فہمیاں بھی پائی جاتی ہیں کہ کچھ جگہوں پر راشن تقسیم نہیں کیا گیا لیکن یہ سراسر غلط ہیں، اب تک آرمی کی جانب سے 31 ہزار 279 خاندانوں کو راشن تقسیم کیا جا چکا ہے، 15 ہزار خاندان ورلڈ فوڈ پروگرام کے تحت راشن لے چکی ہیں۔ اس طرح تقریبا 45 ہزار خاندانوں میں راشن تقسیم ہو چکا ہے۔ اب تک جو راشن تقسیم کیا جا چکا ہے اس میں سے 70 فیصد آرمی نے خود تقسیم کیا ہے اور تقریبا 30 فیصد ورلڈ فوڈ پروگرام کے تحت تقسیم کیا گیا ہے۔آرمی نے 25 جون سے راشن تقسیم کرنے کا سلسلہ شروع کیا تھا گزشتہ 9 روز میں ہر روز 5 ہزار خاندانوں نے آرمی سے راشن تقسیم کئے۔بریگیڈیرئیر آفتاب نے بیتا کہ بکہ خیل میں شمالی وزیرستان کے متاثرین کے لئے ایک ڈی پی کیمپ قائم کیا گیا ہے جس میں 5 ہزار سے زائد خاندانوں کے لئے ٹینٹس اور کھانے کی سہولت موجود ہے، تمام خیموں میں پنکھے اور کچھ میں روم کولرز بھی دیئے گئے ہیں۔
اس کے علاوہ ڈی پی کیمپ میں خواتین اور مردوں کے لئے الگ الگ ریسٹ ایریا بھی بنائے گئے ہیں، عارضی طور پر مجسد بھی قائم کر دی گئی ہے جہاں نماز اور تراویح ادا کی جارہی ہے۔ موبائل میڈیکل سینٹر موجود ہیں جہاں متاثرین کو 24 گھنٹے میڈیکل کی سہولت فراہم کی جا رہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ڈی پی کیمپ میں خواتین کے لئے ووکیشنل ٹریننگ سنٹر اور مردوں کے لئے ٹینکنیل اسکلز ٹریننگ سنٹر بھی قائم کئے جائیں گے، بچوں کے لئے اسکول، پارکس، جھولے اور اسپورٹس کا سامان بھی رکھا جائے گا جب کہ متاثرین کے جانوروں کے لئے چارے کا بندوبست بھی کیا گیا ہے۔کمشنر بنوں سید محسن کا کہنا تھا کہ شمالی وزیرستان آپریشن کے باعث بنوں آنے والے آئی ڈی پیز کی تعداد پانچ لاکھ 72 ہزار ہو گئی ،نقل مکانی کر کے آنے والے 28 ہزار خاندانوں میں 12، 12 ہزار روپے تقسیم کئے جا چکے ہیں، اب تک متاثرین شمالی وزیرستان میں 30 کروڑ روپے تقسیم کئے جا چکے ہیں جب کہ پنجاب حکومت کی جانب بھیجا گیا 50 ٹرک راشن آرمی کے تعاون سے تقسیم کیا جا چکا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت کی جانب سے رقم ٹرانسفر ہوتے ہی آئی ڈی پیز کو 40، 40 ہزار روپے فی خاندان تقسیم کر دیئے جائیں گے۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
ہفتہ 5 جولائی 2014 کی مزید خبریں
-
ورلڈ کپ فٹ بال میں جرمنی فرانس کو شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا
-
اعصام الحق اور ڈوشوینا کی جوڑی ومبلڈن مکسڈ ڈبلز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی
-
ومبلڈن اوپن ٹینس ویمنز سنگلز ایونٹ کی فائنل لائن اپ مکمل،فائنل ( آج )کھیلا جائیگا،پیٹرا کویٹووا کا مقابلہ پہلی مربتہ گرینڈ سلام کوالیفائی کرنے والی ایوجنی بوچارڈ سے ہوگا
-
بھارتی ٹینس سٹارثانیہ مرزا کی ومبلڈن میں پیش قدمی کا خاتمہ تیسرے ہی راؤنڈ میں ہوگیا، برطانیہ کے جمی مرے اور آسٹریل یا کی کیسی ڈیلاکووا سے 7-5،6--3کی اپ سیٹ شکست
-
انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کی طرف سے پاکستان پر پابندی کی دھمکی کے بعد حکومت نے عارف حسن کی پی اواے کوتسلیم کر لیا،پی او اے کے منجمد اکاوٴنٹس بحال کرنے کے ساتھ لاہورمیں پی او اے ہاوٴس کا قبضہ بھی اکرم ... مزید
-
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تمام سیاسی جماعتوں سے آمدنی اخراجات ، اثاثے اور واجبات کی تمام تفصیلات 29اگست تک طلب کرلیں
-
سپیشل جج سینٹرل نے وزیر اعظم کے حکم پر گرفتار سابق لیسکو چیف ارشد رفیق اور ڈائریکٹر آپریشن محبوب انور کی ضمانتیں منظور کر تے ہوئے رہاء کرنے کا حکم دے دیا
-
سانحہ ماڈل ٹاوٴن لاہور کی انکوائری کیلئے قائم ٹربیونل نے بند کمرے میں سماعت ، مزید کارروائی 9جولائی تک ملتوی
-
قوم ڈاکٹر طاہر القادری اور عمران خان کو جلد ایک ایجنڈے پر دیکھے گی،شیخ رشید احمد،عوام خواجہ سعد رفیق اور ایاز صادق کی لولی لنگڑی نہیں بڑی قربانی مانگ رہے ہیں،ڈاکٹر طاہرالقادری کی رہائش گاہ پر میڈیا ... مزید
-
آپریشن ضرب عضب ملک میں امن کے قیام کیلئے ہے،غلام دستگیر خان،حب الوطنی کا تقاضا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ملک کی تمام سیاسی قیادت متحد ہوجائے ،عمران خان ملکی مفاد میں 14 اگست کا احتجاجی پروگرام ... مزید
-
وزیر اعظم نواز شریف سے ڈاکٹر عبد المالک کی ملاقات،وزیر اعلی بلوچستان نے متاثرین کی مدد کے لئے پچاس کروڑ روپے کا امدادی چیک پیش کیا
-
بنوں ،شمالی وزیرستان آئی ڈی پیز امدادی کیمپ کے قریب فائرنگ ،دو متاثرین جاں بحق،مبینہ ملزم موقع پر آلہ قتل سمیت گرفتار
-
دیامر‘ داریل وادی میں 40 شدت پسندوں کا پولیس اسٹیشن پر دھاوا ،شدت پسند اہلکاروں کو رسیوں سے باندھ کر اسلحہ اور وردی لیکر فرار ، اسلحہ میں درجنوں جدید خود کار ہتھیار اور ہزاروں گولیاں شامل
-
عمران خان نے تحریک انصاف کا اجلاس 9 جولائی کو لاہور میں طلب کرلیا،چاروں ریجنل و صوبائی صدور اور سابق ٹکٹ ہولڈر شریک ہوں گے، 14 اگست کو ہونے والے تحریک انصاف کے سونامی مارچ سے متعلق مشاورت کی جائیگی
-
خیرپور میں ڈنڈا بردار افراد کا پولیو ٹیم پر حملہ، 2 رضاکار زخمی،دیہاتیوں نے ڈنڈے مار مار کر پولیو ٹیم کے رضاکار منظور اور بدر کٹوہر کو شدید زخمی کردیا
-
پالیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات میں ایوان بالا اور زیریں آمنے سامنے آگئے ، چیئرمین سینٹ کمیٹی کے تیا ر نوٹیفیکیشن کی راہ میں رکاوٹ بن گئے، چیئرمین سینٹ نے مشاورت کے لئے سینٹ میں پارلیمانی لیڈر ... مزید
-
ہم امیروں کیلئے نہیں غریبوں کے لئے تبدیلی لاناچاہتے ہیں،پرویزخٹک،تنقیدکرنے والے ہمارے صوبے کادورہ کریں انہیں تبدیلی نظرآئے گی ،متاثرین جب تک رہیں ہمارے مہمان ہیں ،ان کی ہرممکن مددکریں گے ،ہمارااحتساب ... مزید
-
چارروز قبل اغواء ہونے جوڈیشل مجسٹریٹ بازیاب، گھر پہنچ گئے ، چیف جسٹس،وکلاء برادری عدلیہ سے وابستہ تمام حضرات کے مشکور ہیں ،جام ساکا دشتی
-
آئی ایس آئی ایس کی دھمکی،برطانوی ایئرپورٹس کی سیکیورٹی سخت
-
مصری فوج کے ہاتھوں 17 جہادی ہلاک، تین گرفتار،کامیاب کارروائی مرسی حکومت کے خاتمے کی سالگرہ پر کی گئی
-
سوڈان میں دو گروہوں میں تصادم، 150 افراد ہلاک، 100 زخمی ، مغربی صوبے میں دو قبائل کے درمیان زمین کے تنازع پر لڑا ئی ہو ئی
-
سعودی عرب نے عرا قی سرحد پر 30 ہزار فوجی تعینات کر دیے ،سرحد پر موجود عراقی فوجیوں کے چلے جانے کے بعد سرحد غیر محفوظ ہو گئی تھی جسکے باعث فو ج تعینات کی‘سعودی حکام ، سرحدی فوج معمول کے مطابق کام کر ... مزید
-
خواتین جہیز مخالف قانون کا غلط استعمال کرتی ہیں‘بھارتی عدالت عظمیٰ ،قانون خواتین کی مدد کے لیے بنایا گیا تھا تاہم ناراض بیویاں اس کو بطور ہتھیار استعمال کر رہی ہیں، پو لیس ایسی کسی بھی در خوا ست ... مزید
-
یوکرین میں گورنر بننا آسان ، گورنری کرنا آسان نہیں ، نااہلی دکھانے پر یوکرین میں گورنر کو شہریوں نے پہلے پیٹا، پھر کپڑے پھاڑے اور دوڑیں لگوادیں
-
امریکہ‘سمندری طوفان آرتھر ریاست شمالی کیرولینا کے ساحل سے ٹکراگیا ،طوفان مزید شدت اختیار کرسکتا ہے۔، ممکنہ طوفان کے خدشے کے پیش نظر لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایت، متعدد شہروں میں ... مزید
-
ایرانی خواتین کے لیےشرعی اسپورٹس کٹ کی نمائش!شرعی فیشن شو میں شریک ماڈلز نے کیٹ واک بھی کی
-
وزیر اعظم نے سول اداروں کی امداد کے لئے آئین کے آرٹیکل245 کے تحت فوج کو کارروائی کا اختیار دینے کا فیصلہ کرلیا ، تحریک انصاف کے دھر نے سے نمٹنے کیلئے وزیر اعظم کی ارکان اسمبلی سے مشاورت ، بعض اراکین ... مزید
-
کراچی کے علاقے صدر میں مسجد کے باہر دھماکے سے 2 افراد جاں بحق، 3 زخمی،دھماکے کے نتیجے میں متعدد گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا،جائے وقوعہ کا محاصرہ کر کے دھماکے کی وجوہات کا پتہ لگانے کی کوشش کی جا رہی ... مزید
-
پاک فوج کی میرانشاہ میں زمینی کارروائی تیز، دہشتگردوں کے کمپاؤنڈ پر بھی قبضہ، کمپاوٴنڈ میں بارودی سرنگیں اور خودکش جیکٹیں تیار کی جاتی تھیں ، پاکستان بھر میں دھماکے کرنے والے دہشت گردوں کی تربیت ... مزید
-
ریاستی ادارے قانون کی پاسداری نہ کریں تو عدالت کو مداخلت کا اختیار ہے‘ جسٹس ناصرالملک،ریاستی اداروں کے اپنے دائرہ کار میں کام کرنے سے حکمرانی کا ڈھانچہ مضبوط ہوگا‘ اداروں کو ایک دوسرے کے انتظامی ... مزید
-
اسلام آباد،وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کی شمالی وزیرستان کے آئی ڈی پیز میں فوری 2.28 ارب روپے کی 60,000 میٹرک ٹن گندم تقسیم کرنے کی منظوری ،وفاقی وزیر سیفران عبدالقادر بلوچ کی زیر قیادت کمیٹی ... مزید
-
شمالی وزیرستان کے متاثرہ خاندانوں میں 4 ہزار 500 ٹن راشن تقسیم کیا جاچکا ہے، پاک فوج، نقل مکانی کر کے آنے والے 44 ہراز 633 خاندان رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، بریگیڈیئر آفتاب ، متاثرین شمالی وزیرستان میں راشن کی ... مزید
-
آ پریشن ضرب عضب ضرب حق ہے، ملک کا بچہ بچہ افواج پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے ، پاکستان عوامی تحریک،افواج پاکستان کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنا ہر پاکستانی کا قومی فریضہ ہے ،افواج پاکستان ملکی امن کی بحالی ... مزید
-
وفاقی حکومت نے انسپکٹر جنرل پولیس سندھ کیلئے تین ناموں کا پینل سندھ حکومت کو ارسال کردیا،سندھ حکومت کو بھجوائے جانے والے ناموں میں کیپٹن (ر) میر زبیر‘ رفیق حسین بٹ اور خان بیگ شامل ہیں،سندھ حکومت ... مزید
-
عمران خان کی جانب سے چار حلقوں کی تصدیق اور احتجاج کا پروگرام ملتوی کرنا مثبت پیشرفت ہے، پرویز رشید،تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان ڈیڈ لاک ڈائیلاگ میں تبدیل ہوسکتے ہیں،میڈیا سے گفتگو
-
بھارتی جیلوں میں قید 9 پاکستانی واہگہ بارڈر پر حکام کے حوالے،بھارتی جیلوں سے سزا پوری کر کے آنے والوں میں 5 ماہی گیر اور 4 سویلین شامل،قیدیوں کے واہگہ بارڈر پہنچنے پر رینجرز اہلکاروں نے کا استقبال ... مزید
-
جموں و کشمیر کو بھارت کے ساتھ منسلک کرنا اٹل بہاری واجپائی کا خواب تھا،نریندر مودی،ترقی کے ذریعے کشمیریوں کے دل ودماغ جیتنا چاہتے ہیں،ریلوے لائن کی افتتاحی تقریب سے خطاب،مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ... مزید
-
پشاور،سعودی ائرلائن کا مزید چار دن پروازیں منسوخ رکھنے کا اعلان
-
لاہور، ڈاکٹر علامہ طاہر القادری کے بعد سانحہ ماڈل ٹاؤن کے زخمیوں نے بھی جوڈیشل ٹربیونل کا بائیکاٹ کرتے ہوئے بیانات قلمبند کرانے سے انکار کر دیا
-
پاکستان عوامی تحریک نے اندراج مقدمہ 22/A,22/B کے لیے درخواست دے دی،تحریک انصاف ، سنی اتحاد کونسل ، مسلم لیگ ق سمیت مختلف سیاسی جماعتیں بھی موجود،سیشن جج نے 8 جولائی کو SHO فیصل ٹاؤن سے رپورٹ طلب کر لی
-
تحفظ پاکستان بل جابرانہ ہے، واپس لیا جائے ،ہیومن رائٹس واچ ، نواز شریف اس بات کو یقینی بنائیں کہ وہ اس قانون کی بجائے ایسا قانون لائیں جو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بنیادی انسانی حقوق کی حفاظت کرتا ... مزید
-
عالمی برادری شمالی وزیرستان کے متاثرین کی امداد کرے‘ ملالہ یوسفزئی،متاثرین اس مشکل وقت میں امید نہ ہاریں ثابت قدم رہیں، پا کستا نی سوات آپریشن کی طرح، شمالی وزیرستان کے بہن بھائیوں کی مہمان نوازی ... مزید
-
ضرب عضب آپریشن کی کامیابی کیلئے تمام وسائل بروئے کارلائے جارہے ہیں،عبدالقادر بلوچ ، شمالی وزیرستان میں آپریشن کے دوران ہلاک ہونے والے سب دہشت گرد تھے‘انٹرویو
-
آئی ڈی پیز نے طالبان کیساتھ گزرا وقت ڈراوٴنا خواب قرار دیدیا،سماجی ڈھانچہ، روایات تباہ، بچوں کے ذہن پراثر پڑا، قبائلیوں کی امریکی اخبار سے بات چیت
-
اُردو پوائنٹ کا اعزاز برقرار
-
تحریک انصاف نے رکن قومی اسمبلی مراد سعید نے سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کے بیٹے ارسلان افتخار چوہدری کو تھپڑ رسید کر دیئے
-
مجھ پرالزامات ثابت کریں ہرسزابھگتنے کوتیارہوں، ارسلان افتخارنے شیخ رشید،عمران خان کوچیلنج کردیا،بلوچستان کی ترقی کیلئے بیرونی سرمایہ کاری کرناچاہتاتھا،کچھ طاقتوں نے ذاتی مفادکی خاطرتنقیدکانشانہ ... مزید
-
پاکستانی نژادبرطانوی باکسرعامرخان 2لڑکوں کے ساتھ لڑائی کے الزام میں گرفتاری کے بعدضمانت پررہا،عامرخان کی دوستوں کے درمیان لڑائی ہوئی تھی ،پولیس نے پوچھ گچھ کے بعدرہاکردیا،والدشجادخان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.