آئی ایس آئی ایس کی دھمکی،برطانوی ایئرپورٹس کی سیکیورٹی سخت

ہفتہ 5 جولائی 2014 07:38

لندن(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔5جولائی۔2014ء) انتہا پسند آئی ایس آئی ایس کی دھمکی کے بعد برطانوی ائیر پورٹس کی سیکیورٹی انتہائی سخت کردی گئی۔

(جاری ہے)

داعش کے جنگجووٴں نے برطانوی پروازوں اور ائیرپورٹس کو لیپ ٹاپ اور دیگر بموں سے تباہ کرنے کی دھمکی دی تھی، جس کے بعد برطانوی ائیرپورٹس پر ریڈ الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔ مشکوک افراد پر کڑی نگاہ رکھی جارہی ہے اور اندورن و بیرون ملک پروازوں سے آنے جانے والے مسافروں کی پوری چیکنگ کی جا رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :