تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا آزادی مارچ کے موقع پرعمران خان کی نظربندی کی صورت میں پورے ملک میں شدید ردعمل کا فیصلہ، رکاوٹوں اور کارکنوں کی گرفتاریوں کی صورت میں بھی متبادل منصوبہ تیار کرلیا
جمعرات 17 جولائی 2014 07:35
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔17جولائی۔2014ء)پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ آزادی مارچ کے موقع پر پارٹی چیئرمین عمران خان کی نظربندی کی صورت میں پورے ملک میں شدید ردعمل کا فیصلہ کیا ہے جبکہ رکاوٹوں اور کارکنوں کی گرفتاریوں کی صورت میں بھی متبادل منصوبہ تیار کرلیا گیا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی زیر صدارت تحریک انصاف کور کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں کور کمیٹی کی جانب سے 14 اگست کو آزادی مارچ کرنے کے فیصلے سمیت دیگر منصوبہ بندیاں بھی کی گئی ہیں کہ اگر آزادی مارچ کے دوران عمران خان کی نظربندی یا پھر مرکزی قیادت کی نظربندی کے تناظر میں وفاقی دارالحکومت سمیت ملک بھر میں تحریک انصاف کی جانب سے شدید ردعمل سامنے آئے گا جبکہ کارکنوں کو رکاوٹیں عبور کرنے اور ان کی گرفتاریوں کے حوالے سے بھی متبادل حکمت عمل تیار کرلی گئی ہے اور انتظامات کی دیکھ بھال کیلئے چار کمیٹیاں بھی تشکیل دے دی گئی ہیں جبکہ عمران خان 22 جولائی کو مرکزی کمیٹی تشکیل دیں گے۔
صوبائی صدور کو بھی اہم ترین ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں اس کے علاوہ تحریک انصاف کا مرکزی قافلہ عمران خان کی زیر صدارت لاہور براستہ جی ٹی روڈ اسلام آباد پہنچے گا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
جمعرات 17 جولائی 2014 کی مزید خبریں
-
مسٹر یونیورس کا مقابلہ جیتنے والے پاکستانی باڈی بلڈر بنارس خان پر ماڈلنگ کی دنیا کے دروازے بھی کھل گئے ، امریکی شہر میامی میں دنیا بھر کے باڈ ی بلڈرز نے اپنے اپنے مسلز دکھائے ، بازی ماری لاہوری بنارس ... مزید
-
قومی ٹیم کے بیٹنگ و فیلڈنگ کوچ لاہور پہنچ گئے ، چیئرمین پی سی بی سے ملاقات ، لاہور میں شروع ہونے والے آج کے کیمپ میں کوچنگ کے فرائض انجام دینگے
-
کھیلوں کی عالمی ثالثی عدالت نے جمیکن ایتھلیٹس کو کھیلوں میں حصہ لینے کی اجازت دیدی،پاؤل اور سیمپسن کو جمیکا کی اینٹی ڈوپنگ ڈسپلنری کمیٹی نے 2013میں جمیکن ورلڈ چمپیئنز کے ٹرائیلز میں ڈوپ ٹیسٹ مثبت ... مزید
-
شاہد آفریدی کی شمالی وزیرستان کے آئی ڈی پیز کی مدد کے سلسلے میں فنڈز اکٹھے کرنے کیلئے ستمبر میں ٹی 20میچ منعقد کروانے کی تجویز ، میچ جلد از جلد منعقد کروانے کہا تھا ، وینیو کی عدم دستیابی کے باعث ستمبر ... مزید
-
سپریم کورٹ ، حج کرپشن کیس میں اٹارنی جنرل کی جانب سے مرکزی ملزم احمد فیض کی گرفتاری بارے پیش رپورٹ مسترد ، وزارت خارجہ اور ایف آئی ا ے کو ملزم کی وطن واپسی کیلئے اٹھارہ اگست تک کی مہلت
-
تھنک ٹینک انسٹی ٹیوٹ فار پالیسی ریفارمز نے لوڈ شیڈنگ اور انرجی بحران پر حقائق نامہ جاری کر دیا،حکومت بجلی کی کمی پر فوری قابو پا سکتی ہے ، موجودہ بحران میں حکومت کی ناقص پالیسی اور مینجمنٹ ذمہ دار ... مزید
-
ہری پور، مدرسے میں قید120افرادکوبازیاب کرالیا گیا،مالک سمیت 5افراد گرفتا ر
-
نادرا نے خفیہ سیل بارے عمران خان کا دعویٰ مسترد کر دیا ، کامیٹس کی عمارت کی دو منزلیں انتخابی فہرستوں کمپیوٹرائزڈ کرنے کے لیے کرائے پر حاصل کی گئیں ہیں،فہرستوں کی تیاری کے لیے الیکشن کمیشن سے ایک ... مزید
-
سیکورٹی فورسز کی کاروائی ، اسلام سمیت ملک بھر میں کالعدم تنظیموں سے تعلق کے شبے میں 500 ملزمان گرفتار، ان افراد کے خلاف تحفظ پاکستان ایکٹ کے تحت کارروائی کی جائے گی، وزارت داخلہ
-
چوتھا آئی ایم ایف جائزہ، وزارتوں، ڈویژنوں اور اداروں سے ڈیٹا طلب،رپورٹ ڈیٹا کے ساتھ بھیجی جائیگی، آئی ایم ایف جائزے کے بعد مذاکرات کیلئے شیڈول دیگا، ذرائع
-
جماعت اسلامی نے تحفظ پاکستان ایکٹ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا ،ایکٹ آئین سے متصادم ہے، کالعدم قرار دیا جائے، درخواست میں استدعا
-
ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی میں تقریبا اربوں روپے کے مالی اسکینڈل کے اہم کردار اورسابق وزیر اعظم یو سف رضا گیلانی کے ڈپٹی سیکرٹری محمد زبیر کو ایف آئی اے نے احاطہ عدالت سے گرفتار کر لیا
-
للِہ،خون سفید ہو گیازمین کے تنازعہ پر دوبھائیوں کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا،تیسرا بھائی اور بھتیجامعمولی زخمی
-
پیپلز پارٹی نے عمران خان کا ساتھ نہیں دیا، آصف زرداری نے سیاسی شخصیت کے طور پر حالات کا سیاسی حل تجویز کیا ہے،قمر زمان کائرہ ،آصف زرداری نے حکومت کو سیاسی گائیڈ لائن فراہم کی ہے، میاں صاحب سیاسی معاملات ... مزید
-
حکومت پنجاب کی طرف سے نقل مکانی کرنے والے 3275خاندانوں کو سوا دو کروڑ روپے کی ادائیگی،وزیراعلی محمد شہباز شریف کی ہدایت پر آئی ڈی پیز کو فون کے ذریعے7ہزار ادائیگی کا شفاف طریقہ اپنایا گیا ہے ، ترجمان ... مزید
-
قانون و انصاف کمیٹی نے ماروی میمن کا علاقائی زبانوں کا بل مستردکردیا، پرویز ملک کاتحفظ بچگان بل موخر کر دیاگیا
-
اسرائیل کا مشرقی غزہ کے رہائشیوں کو علاقے سے نکلنے کا حکم، اسرا ئیلی فو ج کا غزہ میں حماس کے سینئر رہنما کے گھر پر فضا ئی حملہ چھ فلسطینی شہید،فلسطینی شہداء کی مجموعی تعداد 215 سے تجا وز کر گئی ،حماس ... مزید
-
افغانستان، ووٹوں کی جانچ پڑتال کا آج سے آغاز ہوگا،حکام
-
امریکہ قطر کو 11 ارب ڈالر کا اسلحہ فروخت کرے گا ، امریکی اسلحے کی فروخت کا رواں سال اب تک طے پانے والا یہ سب سے بڑا معاہدہ ہے،رپورٹ
-
بھارت کی سربراہی میں دنیا کی پانچ اْبھرتی معاشی طاقتوں کا ’ منی آئی ایم ایف ‘ کے قیام کا اعلان
-
مصر،جنسی حملوں میں ملوث 7 افراد کو عمر قید
-
چین اور امریکہ کے درمیان انسداد دہشت گردی کے بارے وزارتی سطح کے مذاکرات،انسداد دہشت گردی کی موجودہ صورت حال اور دونوں ممالک کے درمیان دہشت گردی کے خلاف تعاون کے فروغ بارے تبادلہ خیال
-
کابل، سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران51 طالبان ہلاک ہوگئے
-
شام ، بشار الاسد نے عہدہ صدارت کا حلف اٹھالیا
-
سریبرینیکا قتل عام کی ذمہ دار ی ڈچ حکومت پر عائد
-
مکہ معظمہ میں خانہ کعبہ میں بہتر سماعت کے لیے ایک جدید نظام کی تنصیب، نئے سپیکروں کی آواز نو کلومیٹر دور سے سنی جا سکے گی، آپریشن ڈائریکٹر فارس السعدی
-
نجف میں سعودی، ترک اور قطری مصنوعات پر پابندی عائد،تینوں ملکوں پر دہشت گردوں کی پشت پناہی کا الزام
-
ڈالر نیچے آنے پر استعفیٰ دینے کے اعلانات کرنیوالے آج ہم سے استعفے کا مطالبہ کررہے ہیں، نواز شریف،اقتدار سنبھالتے ہی جس اینٹ کو اٹھایا گندگی بھری تھی 20 سالہ گندگی کو صاف کرنے کیلئے وقت درکار ہوگا، ... مزید
-
آپریشن ضرب عضب،بھاگتے دہشت گردوں پرپاک فوج کی کاری ضرب،35ہلاک،دہشت گرد فوجی گھیرا تنگ ہونے پر فرار ہونے کی کوشش کر رہے تھے، آئی ایس پی آر، میران شاہ کے بعد دیگر علاقوں کی جانب بھی پاک افواج کی کامیاب ... مزید
-
شمالی وزیرستان میں امریکی ڈرون حملہ، غیر ملکیو ں سمیت 20 افراد ہلاک، 5 زخمی، امریکی ڈرون طیارے نے دتہ خیل میں ایک گاڑی اور ایک گھر کو نشانہ بنایا، دونوں تباہ،علاقے میں ڈرون طیاروں کی پروازیں جاری ... مزید
-
وزیر اعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ملاقات، آپریشن ضرب عضب کے حوالے سے بریفنگ دی، فوجی جوان ہمارے مستقبل کی جنگ لڑ رہے ہیں،امن وا ستحکام پاکستان کی منزل ہے، آئی ڈی پیز کی بحالی، دوبارہ ... مزید
-
جشن آزادی کے موقع پر پارلیمنٹ ہاؤس میں پریڈ ، وزیراعظم اور آرمی چیف شرکت کرینگے
-
عمران خان آزادی مارچ کا اعلان کرکے قوم کو تقسیم کرنا چاہتے ہیں ، احسن اقبال ، سونامی خان نئے پاکستان کی کوئی جھونپڑی ہی دکھادیں ،عمران پاکستان کی معیشت کیلئے رسک پیدا کررہے ہیں ،لند ن جا کر غیروں ... مزید
-
لوڈ شیڈنگ کا مسئلہ حل نہ ہوا تو پنجاب کی بجلی بند کردیں گے ، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کی دھمکی ، واپڈا نے اپنا رویہ ٹھیک نہ کیا تو صوبائی حکومت ان کو دی گئی سکیورٹی واپس لے لے گی، صوبائی حکومت کا کام ... مزید
-
چوہدری شجاعت پرویزالٰہی و شیخ رشید کی طاہرالقادری سے ملاقات ،عیدکے بعدفیصلہ کن راوٴنڈ شروع،حکومت سے نجات کی تاریخ کااعلان جلدکردیاجائیگا، شیخ رشید، حکومت 14اگست کوناجائزفائدہ نہ اٹھائے 14اگست ... مزید
-
ایف آئی اے نے ڈاکٹر طاہر القادری کے خلاف تحقیقات کو حتمی شکل دیدی
-
قوم کے مستقبل کیلئے گھربار چھوڑنے والوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے،نوازشریف،آئی ڈی پیز کی بحالی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے اور انہیں بہترین گھر بنا کر دیں گے، وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات میں بات ... مزید
-
پشاور،وفاقی وزیر خواجہ آصف کی گورنر خیبرپختونخوا کے ہمراہ وزیر اعلیٰ پرویز خٹک سے ملاقات ،وفاقی وزیر کی خیبرپختونخوا کے بجلی کے مسائل کو تین حصوں میں تقسیم کرکے ان کے فوری ازالے کی یقین دہانی ،دہشت ... مزید
-
بارڈر کراسنگ کے قیام کے منصوبے کے پی سی- ون کا ابتدائی مسودہ21 اگست سے قبل کمیٹی کے سامنے پیش کیا جائے، وزیر خزانہ کی چئیر مین ایف بی آر کو ہدایت ،لینڈ پورٹ اتھارٹی کو خودکفیل ادارہ بنایا جائے جس کو ... مزید
-
وفاقی وزارت پانی و بجلی نے ملک بھر میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ پر قابو پانے کیلئے سرکاری اداروں میں ائر کنڈیشن کا استعمال 20فیصد تک لانے اور 30ہزار حکومتی افسران کو لگاتار زائد بجلی کی سہولت واپس لینے کی ... مزید
-
تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا آزادی مارچ کے موقع پرعمران خان کی نظربندی کی صورت میں پورے ملک میں شدید ردعمل کا فیصلہ، رکاوٹوں اور کارکنوں کی گرفتاریوں کی صورت میں بھی متبادل منصوبہ تیار کرلیا
-
حج درخواستوں پر امسال بینکوں کی کارکردگی مایوس کن قرار،قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور نے ان کیخلاف قانونی کارروائی کے ہدایت کر دی ،حکومت ہر چیز پر سبسڈی دے رہی ہے لیکن افسوس جج پر کوئی سبسڈی نہیں دی ... مزید
-
نجی ٹورآپریٹرزکے حوالے سے لاہورہائیکورٹ کے فیصلے کاتفصیلی جائزہ لینے کے بعدکوئی فیصلہ کریں گے ،سردارمحمدیوسف ،سپریم کورٹ کے سابق فیصلوں کے مطابق حج پالیسی مرتب کی ہے ،سعودی عرب میں سرکاری عازمین ... مزید
-
جعلی مینڈیٹ والے حکمرانوں کے دن گنے جا چکے،ڈاکٹر طاہر القادری،یوم انقلاب کے دن کرپٹ نظام کے محافظین کی منزل جدہ نہیں جیل ہو گی، حقیقی جمہوریت کا قیام کڑے احتساب اور اصلاحات کے بعد ہو گا، انقلاب ... مزید
-
فرانس کے یوم آزادی کے موقع پر پریڈ ، پاکستانی فوج کے نوجوانوں نے پہلی بار خصوصی شرکت کی ،اس وقت پاکستان بہت سے اندرونی اور بیرونی مسائل کا شکار ہے ‘ہمیں اپنی پاک فوج پر ناز ہے ‘پاک سفیر
-
مولانا محمد خان شیرانی کااسلامی نظریاتی کونسل کو وزارت قانون کے ماتحت کرنے پر تحفظات کا اظہار،اسے پارلیمانی امور کے ماتحت کرنے کا مطالبہ، کابینہ ڈویژن کو خط لکھ کر قانونی سقم سے آگاہ کر دیا، وزیراعظم ... مزید
-
پیپلزپارٹی کا تحریک انصاف کے آزادی مارچ میں شرکت کیلئے سنجیدگی سے غور،آ صف زردا ری کاجلد مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس طلب کئے جا نے کا امکا ن
-
بھارتی فوج کی چاروہ سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ، کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا، پاک فوج کی جوابی کارروائی سے بھارتی توپیں خاموش ہوگئیں
-
عمران خان تین روزہ دورے پر ایک بار پھر لندن روانہ ہوگئے
-
ن لیگ سیاسی مقاصد حاصل کرنے کیلئے فوج کو ملوث نہ کرے: چودھری شجاعت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.