کابل، سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران51 طالبان ہلاک ہوگئے

جمعرات 17 جولائی 2014 07:23

کابل(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔17جولائی۔2014ء)افغانستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران51 طالبان ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

افغان وزارت داخلہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہاگیا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے ننگر ہار قندھار ،زابل اور وردک میں طالبان کے خلاف آپریشنز کئے جن میں مجموعی طور پر 51 طالبان ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :