بجلی کا شارٹ فال ساڑھے پانچ ہزار میگا واٹ سے تجاوز کر گیا،شہری علاقوں میں چودہ جبکہ دیہی علاقوں میں سولہ گھنٹے تک کی طویل لوڈشیڈنگ جاری
منگل 22 جولائی 2014 07:30
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔22جولائی۔2014ء )ملک میں بجلی کا شارٹ فال ساڑھے پانچ ہزار میگا واٹ سے تجاوز کر گیا۔ شہری علاقوں میں چودہ جبکہ دیہی علاقوں میں سولہ گھنٹے تک کی طویل لوڈشیڈنگ جاری ہے۔ رمضان المبارک میں کم لوڈشیڈنگ کے حکومتی وعدے پورے نہ ہو سکے۔
(جاری ہے)
ملک بھر میں بجلی کی طویل اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بجلی کی مجموعی پیداوار چودہ ہزار تین سو میگا واٹ جبکہ طلب بیس ہزار میگا واٹ ہے۔ بجلی کا شارٹ فال پانچ ہزار سات سو میگا واٹ تک پہنچ گیا ہے۔ شارٹ فال میں اضافے کے بعد شہری علاقوں میں بارہ سہ چودہ جبکہ دیہی علاقوں میں سولہ گھنٹے تک لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
منگل 22 جولائی 2014 کی مزید خبریں
-
سپریم کورٹ نے سات دن کے اندر اندر پی سی بی کے الیکشن کرانے کے انتظامات کروانے کا حکم دیا ہے، نجم سیٹھی،میں نے عدالت کو آئندہ ماہ الیکشن میں بطور چیئرمین حصہ نہ لینے بارے آگاہ کر دیا ہے، عدالت نے اپنے ... مزید
-
پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل نے 18کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا ،سینٹرل کنٹریکٹ جولائی 2014ء سے دسمبر 2014ء تک چھ ماہ کیلئے ہوگا جسے تین کیٹگری میں تقسیم کیا گیا ہے ، اے کیٹگری میں ہر کھلاڑی ... مزید
-
ٹاپ سیڈ کیرولین ووزنیاکی نے استنبول ڈبلیو ٹی اے فائنل اپنے نام کرلیا ،فائنل میں نمبر2اٹلی کی روبرٹا وینسی کو شکست دی ، ووزنیاکی کا سال کا پہلا اور کیرےئرکا 22واں ٹائٹل
-
میرپورسے سما ہنی آنے والی مسافرکوچ بے قابو ہو کر گہری کھائی میں جا گری ، 15مسافر جاں بحق، 35زخمی ، سیالکوٹ میں تیز رفتار کار بے قابو ہو کر نہر میں گرگئی، ایک خاتون اورایک بچے سمیت 4افراد جاں بحق ، ایک ... مزید
-
پیپلزپارٹی نے شہروں میں آلودگی بارے توجہ دلاؤ نوٹس‘ پی آئی اے میں برطرفیوں بارے تحریک التواء اور فاٹا کے بارے میں تمام تر قانون سازی پارلیمنٹ میں کرنے کے مطالبے کی قرارداد قومی اسمبلی سیکرٹریٹ ... مزید
-
کراچی اور پشاور میں سی این جی سلنڈر دھماکے،6افراد جاں بحق
-
بنوں۔ڈومیل میں بجلی کی تارگرنے سے 3افرادجاں بحق ،6زخمی
-
سانحہ ماڈل ٹائون ،جوڈیشل ٹربیونل کی عوامی تحریک کے رہنماؤں اورکارکنوں کو بیانات قلمبند کروانے کیلئے 25جولائی تک پیش ہونے کی ہدایت ،گلوبٹ کو شاباش دینے والا ایس پی صحافی کے سوال پر سیخ پاہوگیا
-
سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں عمران خان کے لانگ مارچ کیخلاف درخواست دائر، عمران خان یوم آزادی پر لانگ مارچ کرکے ملک میں افراتفری پھیلانا چاہتے ہیں عدالت غیر آئینی و غیرقانونی لانگ مارچ کو روکنے کیلئے ... مزید
-
سپریم کورٹ کا فوجی ملازم کو بیوی کو الگ گھر میں رکھنے کا حکم، حق مہر میں درج مکان کی قیمت قسطوں میں ادا کرنے کا بھی حکم دیدیا
-
سرکاری ملازم بلال احمد کا ترقی کیس،شہباز شریف اور چیف سیکرٹری کیخلاف توہین عدالت مقدمے میں ترقی کا معاملہ بورڈ میں اٹھانے اور اہم دستاویزات پیش کرنے کے لئے دو روز کی مہلت،یہ ترقی دینے کا کونسا طریقہ ... مزید
-
مسلم لیگ ن نے انتخابی اصلاحاتی کمیٹی کے لیے سینیٹ میں چار نام بھجوا دئیے ، سینیٹر راجہ ظفرالحق ، سینیٹر اسحاق ڈار ،سینیٹر رفیق رجوانہ اور سینیٹر ہلال ارحمن شامل ہیں
-
سندھ بچاوٴ کمیٹی کی جانب سے آئی ڈی پیز کی سندھ میں آمد کے خلاف احتجاج جاری ،آج شٹر بند ہڑتال کی کال
-
بدوملہی ، دیرینہ دشمنی پر میاں بیوی کو قتل ، پانچ بچوں کو اغواء کرلیاگیا
-
وفاقی حکومت نے این جی اوز، مذہبی و خیراتی اداروں سے انکم ٹیکس کی چھوٹ واپس لے لی،ویلفیئر ٹرسٹس، این پی اوز، این جی اوز کے تحت چلنے والے اسکولز، کالجز، یونیورسٹیاں ودیگر تعلیمی ادارے شامل
-
ایران نے حساس جوہری مواد کو ٹھکانے لگا دیا ،20 فی صد افزودہ یورینیم کو غیر ضرررساں شکل میں تبدیل کردیا:رپورٹ
-
کوئی اسرائیلی فوجی حماس کے قبضے میں نہیں ہے، اسرائیلی سفارت کار
-
متحدہ عرب امارات، طیارے کی تباہی پر فضائی کمپنیوں کا مشترکہ اجلاس طلب کرنے کی تجویز
-
ملائیشین طیارہ حادثہ، روس کو ذمہ داری تسلیم کرنا ہو گی، امر یکہ
-
لیبیا‘ ہوائی اڈے پر کنٹرول کے لیے لڑائی جاری ،مخالف ملیشیا گروپوں کے ایک دوسر ے پر حملے47 سے زائد افراد ہلاک،تازہ لڑائی میں پانچ عا م شہر ی بھی ما رے گئے ، یورپی یونین کی جانب سے ہلا کتو ں کی مز مت ، ... مزید
-
ایریزونا :دو چھوٹے طیارے تباہ ،6 افراد ہلاک
-
غزہ: اسرائیلی حملوں میں مزید 38فلسطینی جاں بحق، تعداد 501ہوگئی ،شہید افراد میں 112کم سن بچے، 41 خواتین اور 25 بزرگ شہری بھی شامل ہیں، حما س کے حملو ں میں مر نے والے یہو دی فو جیو ں کی تعداد 18ہو گئی ، اقوام ... مزید
-
امریکی نمائندہ خصوصی جیمز ڈوبنز کی عسکری و سیاسی حکام سے ملاقاتیں، پاکستان امریکہ مذاکرات،باہمی تعلقات پر اطمینان کا اظہار، مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
-
14اگست کو ملکی حالات و پاک فوج کی ناقابل فراموش خدمات کے اعزازمیں جشن آزادی کی تقریبات کے دوران خصوصی دومنٹ کی خاموشی اختیارکی جائے گی،پاکستان ریلوے کی طرف سے آئندہ پوراماہ خصوصی آزادی ٹرین چلا ... مزید
-
چین ،تیان جن شہر کے پولیس سربراہ کو کرپشن تحقیقات کا سامنا
-
ڈچ شاہ اور ملکہ یوکرائن میں طیارہ حادثے کے ہلاک شدگان کے لواحقین سے ملیں گے
-
حماس کی کارروائی میں ہلاک دو اسرائیلی فوجی امریکی شہری نکلے
-
غیرمسلموں کی شراب نوشی پر پابندی اور خواتین کو جنسی ہراساں کرنے کے بل موخر،شراب کسی مذہب میں حلال نہیں ،مولانا محمدخان شیرانی
-
انقلاب کے بعد 10لاکھ افراد شریک اقتدار کیے جائیں گے،طاہر القادری،پڑ ھے لکھے بے روزگار نوجوان مرکزی سیکرٹریٹ میں اپنی درخواستیں اور لسٹیں بنا کر جمع کروانا شروع کردیں،انقلاب کے بعد فی الفور پڑھے ... مزید
-
مسلم لیگ ن کی حکومت عوام کی طاقت سے برسراقتدار آئی ہے،پرویز رشید ، تحریک انصاف کی دھرنیوں سے خوف زدہ نہیں ہونگے، لانگ مارچ سے ملک میں کوئی بحران نہیں آئے گا ،بین الاقوامی برادری نے ماضی کی نسبت 2013کے ... مزید
-
وزیراعلیٰ کا انسپکٹر جنرل پولیس کو ایم پی اے رانا شعیب ادریس خاں کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانون کے تحت کارروائی عمل میں لا نے کا حکم،پولیس نے لیگی ایم پی اے راناشعیب تنویر اور انکے ساتھیوں کے پولیس ... مزید
-
صدر مملکت ممنون حسین نے پاک فضائیہ کے 3افسران کی ترقی کی منظوری دیتے ہوئے لاہور کی احتساب عدالت میں نئے جج کا تقرر بھی کردیا ،3 وائس ایئر مارشل کو ایئر مارشل پر ترقی وزیراعظم کی ایڈوائس پر دی گئی ،ترقی ... مزید
-
حج کوٹہ کیس میں وفاقی حکومت کی اپیل منظور ،سپریم کورٹ نے لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا
-
محاذ آرائی کی سیاست کوہواد ینے والے قوم کیساتھ مخلص نہیں:خواجہ آصف، آزادی مارچ کرنے یا نام نہاد انقلاب لانے کی باتیں کرنے والے پہلے ملک کے سیاسی اور اقتصادی استحکام کے بارے میں ضرور سوچیں۔سیالکوٹ ... مزید
-
تحریک انصاف نے اسلام آباد میں جلسے کی کوئی درخواست نہیں دی‘ نہ اب تک اجازت دی گئی ہے، وزیرقانون پنجاب،رانا ثناء اللہ کے خلاف مسلم لیگ (ن) میں کوئی سازش نہیں ہو رہی‘وہ جوڈیشل کمیشن کے سامنے سرخرو ... مزید
-
بھارت سزا پوری کرنیوالے قیدیوں کی رہائی یقینی بنائے، پاکستان ،پاکستان قیدیوں کے معاملے کو انسانی حقوق کے تناظر میں دیکھتا ہے، ترجمان دفتر خارجہ
-
حکومت عوام کی تائیدوحمایت سے توانائی سمیت دیگر مسائل پر بھی جلد قابو پالے گی ، شہباز شریف ،فیصل آباد کی ترقی کیلئے پنجاب حکومت نے بھاری فنڈ مختص کئے ہیں ،نیشنل ٹریڈ کاریڈور کے بننے سے اس شہر کی اہمیت ... مزید
-
آپریشن ضرب عضب ناقابل قبول،حقانی نیٹ ورک کو نشانہ نہیں بنایاجارہا،افغانستان،آپریشن ضرب عضب صرف پاکستانی طالبان کے خلاف استعمال ہورہاہے،بلاتفریق کارروائی کی جائے،ترجمان وزارت خارجہ،صوبہ پکتیکا ... مزید
-
وزیراعظم نوازشریف کی سعودی ولی عہدسے ملاقات، باہمی دلچسپی کے اموراورپاک سعودی تعلقات پر تبادلہ خیال ،وزیراعظم کی عمرہ کی ادائیگی کے دوران ملکی سلامتی کے لئے دعائیں
-
قائمہ کمیٹی برائے ترقی و منصوبہ بندی اجلا س،پیپلز پارٹی نے آئندہ اجلاس میں نندی پور پاور منصوبے پر تفصیلی بریفنگ کے لئے ریکوزیشن جمع کرا دی ، نندی پور اور میٹروبس منصوبے پر تشو یش ہے ، نفیسہ شاہ ... مزید
-
”اپنے اثاثوں کے گوشوارے جمع کرائیں“الیکشن کمیشن کا تمام سیاسی جماعتوں کو یاددہانی کا خط،ایک سیاسی جماعت بروہی پارٹی نے اپنے اثاثوں کے گوشوارے جمع کرادیئے
-
ایفیڈرین کیس،علی گیلانی سمیت3ملزمان کوایک دن کی استثنی دیدی گئی،، ہائی کورٹ میں درخواست زیر سماعت ہونے کے باعث کیس میں کوئی کارروائی نہ ہوسکی۔سماعت پچیس اگست تک ملتوی
-
بجلی کا شارٹ فال ساڑھے پانچ ہزار میگا واٹ سے تجاوز کر گیا،شہری علاقوں میں چودہ جبکہ دیہی علاقوں میں سولہ گھنٹے تک کی طویل لوڈشیڈنگ جاری
-
غزہ کی صورتحال بارے پاکستان سمیت 8 ممالک کے سپیکروں کا اجلا س (آج) ایران میں ہوگا
-
مقبو ضہ کشمیر میں کانگریس اور نیشنل کانفرنس کا اتحاد ختم، کانگریس کا جموں و کشمیر میں آئندہ اسمبلی انتخابات میں ا کیلے ہی الیکشن لڑنے کا فیصلہ،’دوسری پارٹیوں پر انحصار نہیں کرنا زیادہ بہتر ہے، ... مزید
-
پاکستان عالمی سطح پر کاروباراورتجارت میں بھارت پربازی لے گیا،تعلیم ،آزادی صحافت اور سماجی ترقی کے حوالہ سے بھوٹا ن سے بھی پیچھے ہوگیا ،اقوام متحدہ رپورٹ
-
پشاور میں دلیپ کمار کا آبائی گھر برائے فروخت، آبائی رہائش گاہ کے مالک نے 8 کروڑ روپے کا مطالبہ کردیا،مکان کے مالک اکرم اللہ نے پہلے عمارت کے لئے 3 کروڑ 50 لاکھ روپے کا مطالبہ کیا تھا ، اس عمارت کو تاریخی ... مزید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.