لاہور ہائی کورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے ایم پی اے رانا شعیب کی حفاظتی ضمانت گیارہ اگست تک منظور کرلی

جمعہ 25 جولائی 2014 06:22

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔25جولائی۔2014ء) لاہور ہائی کورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے ایم پی اے رانا شعیب کی حفاظتی ضمانت گیارہ اگست تک منظور کرلی ہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز مسلم لیگ (ن) کے ایم پی اے رانا شعیب لاہور ہائی کورٹ میں پیش ہوئے جس پر لاہور ہائی کورٹ نے رانا شعیب کی حفاظتی ضمانت گیارہ اگست تک منظور کرلی واضح رہے کہ رانا شعیب پر پویلس سٹیشن میں گھس کر ملزمان کو چھڑانے کا الزام تھا جس پر مییا پر خبر نشر ہونے کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے واقع کا نوٹس لیکر فوری رانا شعیب کی گرفتاری کا حکم دیا تھا ۔

متعلقہ عنوان :