آپریشن ضرب عضب جاری ،میر علی میں 3مزید دہشت گرد ہلاک،بھاری اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآ مد

اتوار 3 اگست 2014 09:19

میر علی (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔3اگست۔2014ء )شمالی وزیرستان میں جاری ضرب عضب آپریشن میں سکیورٹی فورسز نے تازہ ترین زمینی کارروائی کرتے ہوئے 3دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔

(جاری ہے)

اطلاعات کے مطابق بھاری اسلحہ اور گولہ بارود بھی برا مد ہواہے،شمالی وزیر ستان میں آپریشن ضرب عضب کامیابی سے جاری ہے۔