ملک میں پولیوکے مزید4کیسزسامنے آگئے

جمعرات 7 اگست 2014 06:28

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔7اگست۔2014ء)پاکستان میں پولیوکے مزید4کیسزسامنے آگئے ،چاروں بچوں کے والدین کاتعلق خیبرپختونخواہ سے ہے ۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق والدین نے اپنے بچوں کوپولیوکے قطرے پلانے سے انکارکیاتھا۔بچوں کاتعلق پشاور،کراچی ،چکوال ،شمالی وزیرستان سے ہے ۔سامنے آنے والے پولیوکیسزکی تعداد108ہوگئی

متعلقہ عنوان :